حقیقی اسلام نظام کا نفاذ ہی ملک میں امن اور خوشحالی کا ضامن ہے افغان طالبان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیل پڑھیں

کابل: افغان طالبان نے کہا ہے کہ ایسا اسلامی نظام چاہتے ہیں، جس میں مذہبی اصولوں اور ثقافتی روایات کے تحت خواتین کے حقوق کی ضمانت بھی دی گئی ہو۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا جاری ہے جب کہ دوحہ میں ہونے والے کابل حکومت اور افغان طالبان کے درمیان بین الاافغان مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہوئے ہیں ایسی صورت حال میں طالبان کی جانب سے جاری بیان میں امن مذاکرات پر یقین رکھنے کی یقین دہانی اور اسلامی نظام کے نفاذ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

افغان طالبان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امن مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں اور ملک میں ایسے حقیقی اسلامی نظام کا نفاذ چاہتے ہیں جس میں خواتین کو مذہبی اصولوں اور ثقافتی روایات کے تحت تمام حقوق حاصل ہوں۔ حقیقی اسلام نظام کا نفاذ ہی ملک میں امن اور خوشحالی کا ضامن ہے۔خیال رہے کہ افغانستان میں کئی صوبوں کے اضلاع کے کنٹرول کے لیے طالبان اور کابل حکومت کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر جاری جھڑپوں میں رواں ماہ 500 سے زائد افراد ہلاک ہوئے جن میں اکثریت سیکیورٹی اہلکاروں کی...

فریقین کی جانب سے مختلف اضلاع میں اپنی حکومت قائم کرنے کے متضاد دعوے سامنے آرہے ہیں تاہم آزاد ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان تیزی سے ملک کے کئی حصوں میں اپنا کنٹرول قائم کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ طالبان کی جانب سے جاری امن مذاکرات اور اسلامی نظام کے نفاذ کی خواہش کا تاحال کابل حکومت نے کوئی جواب نہیں دیا ہے تاہم افغان صدر عہدے سے سبکدوشی اور ملک میں نئے صدارتی الیکشن کرانے کی پیشکش پر قائم ہیں۔واضح رہے کہ افغانستان میں اپنے دور حکومت میں طالبان نے خواتین کی ملازمت اور لڑکیوں کے اسکول جانے پر پابندی عائد کر رکھی تھی جب کہ مرد رشتہ دار کے بغیر باہر جانے کی اجازت بھی نہیں تھی تاہم امریکا کے ساتھ امن مذاکرات سے قبل ہی طالبان ترجمان نے خواتین پر پابندیوں کو نرم کرنے کا عندیہ دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Beshak

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جائیداد نیلامی کا معاملہ نوازشریف کی کمرشل اور زرعی اراضی کا تخمینہ لگانے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز کی شریف کی کمرشل اورزرعی اراضی کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج کراچی میں مطلع ابرآلود اور دن میں ہلکی بارش کا امکان -محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اس بار مون سون میں ماضی کے مقابلے زیادہ بارشوں کا امکان ہے، آج کراچی میں مطلع ابرآلود رہے گا اور دن میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمیسندھ میں پرائمری سکول اور درگاہیں کھولنے کا فیصلہDecrease in Corona cases, decision to open primary schools and dargahs in Sindh
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستان میں نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاریپاکستان میں کرونا وائرس کے نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 37 مریض جاں بحق ہوئے جبکہ نئے کیسز کی تعداد 1 ہزار رہی۔ تحریک انصاف کے رہنما کی 15 سالہ لڑکے سے زیادتی۔ یہ ہے وہ قوم جس کو عمران خان نے بہت اخلاقيات سکھائیں تھیں، جولائی تا اپریل 2021 غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں 28 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اگر سال2018 کے مقابلے میں دیکھا جائے تو 37 فیصد سرمایہ کاری کم ہے، جسکی بڑی وجہ PTI حکومت کا CPEC کو سبوتاژ کرنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستان میں نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاریاسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کے نئے کیسز اور اموات میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 37 مریض جاں بحق ہوئے جبکہ نئے کیسز کی تعداد 1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں میٹرک اور انٹرکے امتحانات کی تاریخوں کا اعلانمحکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نے اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »