عالمی برادری بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم سے روکے، علی رضا سید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی برادری بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم سے روکے، علی رضا سید تفصیلات جانئے: DailyJang

واضح رہے کہ بشیر احمد خان کے خاندانی ذرائع کے مطابق مقتول یکم جولائی بدھ کے روز اپنے تین سالہ نواسے کے ہمراہ اپنا چیک کیش کروانے کے لیے بینک گئے تھے، جہاں راستے میں ان کو گاڑی سے زبردستی باہر نکال کر قتل کردیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہیں اور انہیں کوئی روکنے والا نہیں۔ علی رضا سید نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے انسانیت سوز جرائم کی تحقیقات اقوام متحدہ کی زیرنگرانی کروائے۔ چیئرمین کشمیر کونسل ای یو نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جو سات دہائیوں سے قربانی دے رہے ہیں اور شہدائے کشمیر کے حوالے سے خاص طور پر کہا کہ کشمیر کے شہداء عظیم مرتبے پر فائز ہیں جنہوں نے مادر وطن کی آزادی کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کمسن نواسے کے سامنے نانا شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں کمسن نواسے کے سامنے نانا شہید KashmirBleeds Kashmir KashmirWantsFreedom
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں جون 2020میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں51کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔مقبوضہ کشمیر میں جون 2020میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں51کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ OccupiedKashmir IndianCrimes IndianTerrorism MartyrKashmiris June2020 Kashmir UN OIC_OCI UNHumanRights ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi adgpi MirwaizKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دیمقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و ستم رکنے کا نام نہیں لے رہے ہر نیا دن مقبوضہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دیمقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی Heartbreaking Three Year Old Crying Body Grandfather Killed Indian Troops Kashmir KashmirBleeds UN UN_Radio UN_News_Centre antonioguterres pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »