مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپور: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کا ظلم و ستم تمام حدیں پار کر گیا۔ معصوم نواسے کی آنکھوں کے سامنے بزرگ نانا کو گاڑی سے اتار کر گولی مار کر شہید کر دیا۔ 3 سالہ بچے کی لاش کے پاس رونے کی تصویر نے س

ب کو رلا دیا۔

ضلع بارہ مولا کے شہر سوپور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں بھارتی فوج نے سفاکیت کی حد کر دی۔ خون میں لت پت نانا کی لاش کے قریب روتے معصوم ایاد کو کون بتائے کہ اسے گود میں اٹھا کر پیار کرنے والا اس کا نانا بشیر احمد بھارتی بربریت کی بھینٹ چڑھ چکا ہے۔ شہید بشیر کی موت کی خبر اہل خانہ پر بجلی بن کر گری۔ شہید بشیر کے بیٹے نے بتایا کہ اس کے والد کو گاڑی سے اتار کر بھارتی فوجیوں نے گولی ماری۔ بھارتی فوجیوں نے لاش کی بے حرمتی بھی کی۔ بزرگ کشمیری کی لاش اور معصوم ایاد کی سسکیاں دنیا کے منصفوں سے مجسم سوال ہیں۔دوسری جانب قابض فوج نے 2 نوجوانوں کو ضلع راجوڑی کے علاقے کیری میں سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کر دیا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔ ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔ تین روز کے دوران شہدا...

کشمیر میڈیا سروس نے جون میں ہونیوالے بھارتی سفاکیت کی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ مہینے میں 54 کشمیریوں کو شہید کیا گیا، شہدا میں دو بچے بھی شامل تھے۔ 82 افراد کو گرفتار کیا گیا، 29 کشمیری بھارتی فوج کی گولیوں سے زخمی بھی ہوئے، دو خواتین بیوہ ہوئیں، 5 بچے یتیم ہوئے اور کشمیریوں کے 25 گھروں کو تباہ بھی کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دیمقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و ستم رکنے کا نام نہیں لے رہے ہر نیا دن مقبوضہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دیمقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی Heartbreaking Three Year Old Crying Body Grandfather Killed Indian Troops Kashmir KashmirBleeds UN UN_Radio UN_News_Centre antonioguterres pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، 3 کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، 3 کشمیری نوجوان شہید ARYNewsUrdu IOK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں رواں ماہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میںانسانی حقوق سے محروم انسانوں کا نو حہمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق سے محروم انسانوں کا نو حہ وفاقی وزرات اطلاعات نے کشمیر میں بھارتی تشدد کا دن منایا۔ یہ دن اقوام متحدہ نے بھی چھبیس فروری کو دنیا بھر میں منایا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »