مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : KashmirBleeds KashmirWantsFreedom modishameonyou Newsonepk

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و ستم رکنے کا نام نہیں لے رہے ہر نیا دن مقبوضہ کشمیر میں بسنے والوں کے خون سے قابض بھارتی فوج ظلم اور بربرہت کی نئی داستان رقم کرتی ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے سوپور میں3 سالہ نواسے کے سامنے نانا کو گولی مارکر لاش کی بے حرمتی بھی کی ۔ بچے کی لاش کے پاس بلک بلک کےرونے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کشمیر بلیڈ کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کر گیا ۔ دوسری جانب قابض فوج نے 2 نوجوانوں کو ضلع راجوڑی کے علاقے کیری میں سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کر دیا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔ ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔ تین روز کے دوران شہدا کی تعداد 7 ہوگئی۔

کشمیر میڈیا سروس نے جون میں ہونیوالے بھارتی سفاکیت کی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق گذشتہ مہینے میں 54 کشمیریوں کو شہید کیا گیا، شہدا میں دو بچے بھی شامل تھے۔ 82 افراد کو گرفتار کیا گیا، 29 کشمیری بھارتی فوج کی گولیوں سے زخمی بھی ہوئے، دو خواتین بیوہ ہوئیں، 5 بچے یتیم ہوئے اور کشمیریوں کے 25 گھروں کو تباہ بھی کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں جون 2020میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں51کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔مقبوضہ کشمیر میں جون 2020میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں51کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ OccupiedKashmir IndianCrimes IndianTerrorism MartyrKashmiris June2020 Kashmir UN OIC_OCI UNHumanRights ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi adgpi MirwaizKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، 3 کشمیری نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی، 3 کشمیری نوجوان شہید ARYNewsUrdu IOK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا، 24 گھنٹوں میں شہید کشمیریوں کی تعداد 5 ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں رواں ماہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی تعداد 27 ہوگئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »