عاطف اسلم نے ‘جل’ کیوں چھوڑا تھا؟

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عاطف اسلم نے 'جل' سے علیحدگی اختیار کرنے کی وجہ بتادی مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates AtifAslam

پاکستان کے مشہور و معروف گلوکار عاطف اسلم نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں خوب شہرت رکھتے ہیں، بھارت میں بھی اُن کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد پائی جاتی ہے اور وہاں ان کی گلوکاری کو بے حد پسند کیا جاتا ہے۔

عاطف اسلم ابتدا میں مشہور بینڈ ‘جل’ کا حصہ ہوا کرتے تھے مگر جب انہوں نے اس بینڈ کو اچانک خیرباد کہا تھا تو سب حیران رہ گئے تھے، ان کے مداح اس بات کو جاننا چاہتے تھے کہ آخر ایسی کیا وجہ تھی جو انہوں نے ‘جل’ کو خیرباد کہا۔ کچھ عرصہ قبل انہوں نے ثمینہ پیرزادہ کے شو میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نے بالآخر ‘جل’ کو چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے اس راز سے پردہ اٹھادیا۔

انہوں نے بتایا کہ علیحدگی اختیار کرنے کی کئی وجوہات بنیں، بینڈ کے معاملات میرا بھائی مینج کرتا تھا تو ایک دن گوہر ممتاز نے کہا کہ ہم لوگ اس طرح ساتھ کام نہیں کرسکتے جس پر میں نے وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا کہ آپ کا بھائی معاملات مینج کرتا ہے تو میرا بھائی بھی مینج کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زہرہ شاہد قتل کیس کے مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل - ایکسپریس اردومجرموں کو زہرہ شاہد کے ڈرائیور نے جج کے سامنے شناخت کرلیا تھا اور مجرموں نے قتل کا اعتراف بھی کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شکیب اور محمود اللہ کا جھگڑا؟ آل راؤنڈر نے خاموشی توڑدیگزشتہ دنوں یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ عالمی کپ 2019 میں انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے میچ کے بعد بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن اور محمود اللہ ریاض کے درمیان تلخی پیدا ہوگئی تھی۔ مختلف میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن سمیت ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو جیت کا یقین […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نواز ٹرمپ سے مسلمان دوست ہونے کی توقع؟اسرائیل نواز ٹرمپ سے مسلمان دوست ہونے کی توقع؟ پاکستانی وزیر اعظم سے ہوئی گفتگو کی بدولت امریکی صدر نے اب ’’دوقومی نظریہ‘‘ کی صداقت کو جان لیا ہے۔ javeednusrat PMImranKhan Kashmir PMOIndia POTUS ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 21, 2019, لاہور, Page 1,رہائی کی درخواست تک وڈیو بے فائدہ ، حکومت نے ارشد ملک کو پاس کیوں رکھا ہوا ہے : سپریم کورٹ SupremeCourt Video NAB ChiefJustice ArshadMalik pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ کے والدین نے قتل میں نامزد بیٹوں کو معاف کردیا - ایکسپریس اردوعدالت سے استدعا ہے کہ وسیم اور اسلم شاہین کو بری کرے، والدین قندیل بلوچ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’اگر میرا بیٹا چور تھا تو پولیس کے حوالے کیوں نہ کیا گیا‘ریحان کے والد ظہیر نے بتایا کہ شام چھ بجے کے قریب ان کے ایک جاننے والے نے فون پر بتایا کہ لگتا ہے کہ ریحان کو کسی نے تشدد کر کے مار دیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب میں جناح ہسپتال پہنچا تو دیکھا کہ سرد خانے میں بیٹے کی لاش موجود تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »