بھارت نے وادی کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا، ترجمان دفتر خارجہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان نے مقبوضہ کشمير ميں مسلسل کرفيو اور ديگر پابنديوں پر شدید تشويش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

، ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہيں بھارت نے وادی کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا ہے کشمیریوں کی جسمانی اور ذہنی اذیت کا اندازہ کسی کو نہیں۔

ترجمان نے عالمی برادری سے فوری نوٹس لينے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمير کی سنگين صورتحال پر عالمی عدالت سے رجوع کريں گے اس ميں کوئی اختلاف نہيں ۔ دفترخارجہ نے ہمسايہ ملک ميں داعش کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کیا جبکہ افغان امن عمل ميں موثر کردار جاري رکھنے کا بھي عزم دہرایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکیورٹی کونسل اجلاس میں کسی ملک نے بھارت کی حمایت نہیں کی - ایکسپریس اردوبھارت کے ساتھ رافیل طیاروں کے معاہدے کے باوجود فرانس معاملے پر خاموش رہا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ ماہرین کی بھارت کو مواصلات کا بلیک آؤٹ ختم کرنے کی تنبیہاقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے بھارتی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں روان ماہ کے ابتدا سے جاری آزادی اظہار رائے اور پُر امن احتجاج پر بلیک آؤٹ ختم کرنے کی تنبیہ کردی۔ بھارت کی جانب سے آئین میں کی گئی تبدیلیوں کےبعد مقبوضہ کشمیر میں لیے جانے والے فیصلوں پر ماہرین نے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا دیا: ڈاکٹر فیصل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنادیا ہے، ترجمان دفترخارجہاسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنادیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا ہفتہ وار بریفنگ میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

'مودی نے خود کو پھنسا لیا، بھارت سے مذاکرات کے راستے بند ہو چکے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی نے خود کو پھنسا لیا، بھارت سے مذاکرات کے راستے بند ہو چکےمودی نے خود کو پھنسا لیا، بھارت سے مذاکرات کے راستے بند ہو چکے Read News PMOIndia Dialogue SheikhRasheed PressConference ImranKhan Bureaucrats ImranKhanPTI ShkhRasheed pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »