طیارہ حادثے کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت، ایئر ٹریفک کنٹرولر شامل تفتیش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارہ حادثہ، ذمہ دار کون؟ مزید پڑھیں: planecrash planecrashkarachi

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کا عمل جاری ہے، بدقسمت طیارے کا وائس ڈیٹا ریکارڈر جائے حادثہ سے مل گیا اور ڈیوٹی پر موجود ایئر ٹریفک کنٹرولر کو شامل تفتیش کرلیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری ہیں جائے وقوعہ سے وائس ریکارڈ اور بلیک باکس مل گیا جسے ایئر بس کی ٹیم کے حوالے کیا جائے گا۔ڈیوٹی پر موجود ایئر ٹریفک کنٹرولر شامل تفتیش دوسری جانب تحقیقاتی ٹیم نے پی آئی اے طیارہ حادثے میں ڈیوٹی پر موجود ایئر ٹریفک کنٹرولر کو بھی شامل تفتیش کرلیا، دوران پرواز اپروچ کے وقت ایئر ٹریفک کنٹرولر کو ہوا بازی کے بین الاقوامی قوانین کے مطابق آربٹ دینا چاہئے تھا اور لینڈنگ سے قبل چیک گیئرز ان لاک کے عمل کو ہر صورت ممکن بنانا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز کی پہلی ناکام لینڈنگ کے بعد ایئر ٹریفک کنٹرولر کی جانب سے جہاز کے کپتان کو مطلع کرنا لازم تھا کہ جہاز کا انجن روے سے ٹکرایا ہے، ایئر ٹریفک کنٹرولر کے فرائض میں یہ بھی شامل تھا کہ وہ کپتان کو بتاتا کہ لینڈنگ گیئر ڈاؤن ہوا ہے یا نہیں۔ ذرائع کے مطابق لینڈنگ کلیئرنس سے قبل لینڈنگ گیئر کا اہم ترین پراسیجر ایئر ٹریف کنٹرولر کی ذمہ داری ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل پی آئی اے کا طیارہ ایئرپورٹ کے قریب ماڈل کالونی جناح گارڈن میں رہائشی آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں 97 مسافر ہلاک اور 2 معجزانہ طور پر بچ گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL PIA ka engine fail hua tha koi bhi iska zimedar nahi Hy

Dienggue

Yeh tamashay us waqt tak lagay rahe gey jab sifarish per bharti afraad ko nahi nikal a jayega JAB ke her flight per us k maintainence engineer ki mojoudgi lazim ki jaye ta SIRF masoum loug na marein ye zalil loug bhi tou kam hona

Error:- on all video of Ary network.. on youtube or wensite.. (viewing out of Pakistan) Uploader has not made this video available in your country 🤔Salman_ARY ARYVideos ARYNEWSOFFICIAL arydigitalasia arymusiktv ARYSabirShakir WaseemBadami Kashifabbasiary

ARYNEWSOFFICIAL تربیت قابلیت مہارت حقوقیت کو کچل کر سیاسی سفارشی اور رشوت کی بنیادوں پر تعیناتیاں اور بھرتیاں ہوں گی ایسے حادثے ہونا حیران کن نہیں جو حیران اور پریشان ہیں وہ ناٹک کر رہے ہیں ہر ادارے کا ایسا ہی حال ہے

ARYNEWSOFFICIAL Sam thing wrong connection for landing

At audio tape,air traffic controller showed laziness and irresponsibility

اب پاکستانی عوام پی آئی اے کے نام سے ایسے ڈرئیے کے اٹکٹ تو لینا دور کی بات اب تو آسمان سے ہی گزر رہا ہو تو ڈر لگتا ہے اگر نہ جائے🙈🙈🙈

JusticeForSamiUrRehman

Ek dosre pe ilzamat lagane se acha in logo ki help pe dimagh lagaye ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ایئربس کمپنی کی ٹیم آج کراچی پہنچے گیطیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ایئربس کمپنی کی ٹیم آج کراچی پہنچے گی Karachi PlaneCrashed AirBus Investigation Team pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات، فرانسیسی ماہرین کی ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گیکراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے طیارہ حادثے سے متعلق تحقیقات کے لیے فرانسیسی ماہرین کی 11رکنی ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی۔ ARYNEWSOFFICIAL سائینس اینڈ ٹیکنالوجی جھک مار رہی ہے ۔۔۔۔ یا چاند کے معاملے پر فتنہ برپا کرنا۔۔۔ fawadchaudhry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں پیش رفتکراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات میں پیش رفت Karachi PlaneCrashed Investigation Pilot Passengers Killed Injured AircraftAccidentAndInvestigationBoard pid_gov MoIB_Official Official_PIA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی زخمی 3 خواتین سول اسپتال میں زیر علاجکراچی میں ہوئے پی آئی اے طیارہ حادثے میں 3 زخمی خواتین سول اسپتال میں زیرعلاج ہیں ، خواتین کا جسم 30 فیصد سے زائد جھلسا ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی طیارہ حادثے میں شہید پائلٹ کے گھر آمد؛ اہلخانہ سے تعزیت - ایکسپریس اردوقوم کو آزمائش کا سامنا ہے اس لیے عید سادگی سے منائی جا رہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »