’’طیارہ حادثہ، 35 لاشیں قابل شناخت، 30 ناقابل شناخت‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

35لاشیں قابل شناخت اور30 ناقابل شناخت ہیں ،ترجمان پی آئی اے planecrash planecrashkarachi

علاوہ ازیں پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 97 ہے، ملنے والی لاشوں میں 94 مکمل، 3 باقیات کی صورت ملیں، 35 لاشیں قابل شناخت اور 30 ناقابل شناخت ہیں۔

ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے لواحقین کو چار انٹرنیشنل، 37 ڈومیسٹک ٹکٹیں جاری کیں، اب تک 4 میتیں لاہور اور 3 اسلام آباد پہنچائی جاچکی ہیں، مجموعی طور پر 51 میتیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔ پی آئی اے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ 32 لواحقین، متاثرہ بے گھر13 افراد کو ہوٹل میں 21 کمرے الاٹ کیے گئے ہیں، جناح اسپتال میں 66 اور سول اسپتال میں 31 لاشیں لائی گئیں، ایدھی کولڈ اسٹوریج میں 56، چھیپا میں 41 میتیں رکھوائی گئیں۔

واضح رہے کہ طیارہ حادثے کے نتیجے میں 97 مسافر جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ 2 مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے تھے، جاں بحق مسافروں کی لاشیں لواحقین کے حوالے کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب پاکستانی عوام پی آئی اے کے نام سے ایسے ڈرئیے کے اٹکٹ تو لینا دور کی بات اب تو آسمان سے ہی گزر رہا ہو تو ڈر لگتا ہے اگر نہ جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ، لواحقین 36 لاشیں بغیر شناخت لے گئےکراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 36 مسافروں کے لواحقین بغیر شناخت کے لاشیں لے گئے،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ: ائیربس اے 320 کا وائس ڈیٹا ریکارڈر جائے حادثہ سے مل گیاکراچی: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثے کی جگہ پر تحقیقات جاری ہیں، طیارے کا وائس ڈیٹا ریکارڈر جائے حادثہ سے مل گیا ہے۔ وائس ریکارڈ اور بلیک باکس ایئربس کی ٹیم کے حوالے کیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ: ’ناقابل شناخت لاشوں کی شناخت میں ایک مہینے کا عرصہ لگ سکتا ہے‘پاکستانی سائنس دان پروفیسر محمد اقبال چوہدری نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ کراچی میں ایک روز قبل طیارہ حادثے میں ہلاک ہو نے والوں کی لاشیں ٹکڑوں میں تقیسم نہیں ہوئیں سالم حالت میں ہیں لیکن بہت بری طرح جھسلی ہوئی ہے ان کے دانتوں اور ہڈیوں سے ڈی این اے کے نمونے حاصل کیے جائیں گے۔ اب تک 97 میں سے 23 لاشوں کی شناخت ہو چکی ہے۔ جب تک عوام بھول چکی ہوگی اسی لئے ایسی رہورٹس آنے میں ٹائم لیا جاتا ہے۔ وزیر صاحب سائنس و ٹیکنالوجی کی یہ اصل کارکردگی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یہ عید طیارہ حادثہ متاثرین کے نام، عائزہ خانپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے عیدالفطر کے موقع پر کراچی طیارے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کو یاد کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیتوزیراعلیٰ پنجاب کی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت CMPunjab UsmanBuzdar PIAPlaneCrash Lahore MartyredPilot Family Condolences GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، ڈیرین سیمی بھی خاموش نہ رہ سکےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ اور مینٹور ڈیرین سیمی نے کراچی میں طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »