کرکٹ پرعمران خان کا سحر 28 سال بعد بھی برقرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ پرعمران خان کا سحر 28 سال بعد بھی برقرار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu pmimrankhan

اسلام آباد: کرکٹ پر عمران خان کا سحر 28 سال بعد بھی برقرار ہے، عمران خان کو ریسٹ آف ورلڈ الیون کا کپتان مقرر کردیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ رائٹرز نے آسٹریلیا اور ریسٹ آف ورلڈ الیون کی فینٹیسی ٹیمیں تشکیل دے دیں، وزیراعظم عمران خان کو ریسٹ آف ورلڈ الیون کا کپتان مقرر کیا گیا۔ ریسٹ آف ورلڈ الیون کی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں سنیل گواسکر، سر ویوین رچرڈز اور سچن ٹنڈولکر، برائن لارا، کمار سنگاکارا، ڈیل اسٹین، میلکم مارشل، کرٹلی ایمبروز اور مردلی دھرن شامل ہیں۔

دوسری جانب آسٹریلیا الیون کی قیادت ایلن بارڈر کو سونپی گئی ہے دیگر کھلاڑیوں میں میتھیو ہیڈن، جسٹن لینگر، رکی پونٹنگ، اسٹیو اسمتھ، گریگ چیپل، ایڈم گلکرسٹ، شین وارن، پیٹ کمنز، ڈینس للی اور گلین میگرا کو شامل کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عمرا‌ن خان کی قیادت میں‌ قومی کرکٹ ٹیم نے 1992 کے ورلڈ‌ کپ فائنل میں‌ انگلینڈ‌ کو شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا تھا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bara nimak halal nikla

Khan to Khan ha na

خان کے سحر میں ایک دنیا گرفتار ھے یقین نہ آئے تو ماضى کے اوراق پلٹنا شروع کر دو کیا مقدر کا سکندر کہ اس سے منسوب ھر چیز یا شخص بھی شہرت دوام حاصل كر ليتا ھے ھمیں تو خان جيسا كوئی دوسرا نہ نظر آيا در حقيقت خان جيسا كوئی دوسرا ھے ھی نہیں

Befikar rhen jo tabhi khan kr ke jaega pakistab ki sadiyo tk yaad rhegi.....22 month bta rhe hn abhi aur kitne toofan e tabhai ana baki hn

Ary laghta pathan se b... Marwata raha hai logo

اؤ بس کر دو ۔زندگی مشکل بنا دی ہے حکومت نے خدا کا واسطہ ہے تعلیمی ادارے کھول کے ہمیں بیروزگار ہونے سے بچا لو ۔عید تو پہلے خراب کر دی آگے خودکشی پے مجبور نا کرو ۔ہم استادوں کا بھی کچھ سوچ لو ۔۔

ظلمت کو ضیاء۔۔ سرسر کو صباء۔۔ بندے کو خدا کیا لکھنا۔۔

Lafafa channel

JusticeForSamiUrRehman

Thanks to you guys his use less sehar will be upon as forever as a donkey king.

دو نمبر خوشامدی ڈیٹا بنایا گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان آسٹریلین کرکٹ رائٹرز کی ریسٹ آف ورلڈ الیون کے کپتان مقرر - ایکسپریس اردوکرکٹ رائٹرز نے آسٹریلیا اور ریسٹ آف ورلڈ الیون کی فینٹسی ٹیمیں تشکیل دی ہیں اس خوشی میں۔نتھیا گلی۔ عید گزارنے گئے جی خان وزیراعظم جی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان ریسٹ آف ورلڈ الیون ٹیم کے کپتان نامزدآسٹریلین کرکٹ رائٹرز کی ریسٹ آف ورلڈ الیون ٹیم نے عمران خان کو کپتان مقرر کر دیا، ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں سنیل گواسکر ، ویوین رچرڈز اور سچن ٹنڈولکر بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے پر غورامریکا 28 سال بعد دوبارہ ایٹمی تجربہ کرنے کے بارے میں غور کرنے لگا۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غور کیا کہ نیا جوہری تجربہ کرنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمان میں پھنسے170پاکستانی وطن واپس پہنچ گئےاسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایات پر بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی غیرملکی پرواز او وی 1325 کے ذریعے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق 2 نوجوانوں کی نماز جنازہ اداراولپنڈی: کراچی طیارہ حادثہ میں جاں بحق 2 نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار - ایکسپریس اردوچینی فوج نے بھارتی فوجی دستے کا اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا تاہم مذاکرات کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ مثبت رپورٹنگ ؟ صرف بھرتی اہلکار ہلاک ؟ جو کام ہم نہیں کر پا رہے،شاید چین کر دکھاۓ Indian army to Chinese
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »