طیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ایئربس کمپنی کی ٹیم آج کراچی پہنچے گی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ایئربس کمپنی کی ٹیم آج کراچی پہنچے گی Karachi PlaneCrashed AirBus Investigation Team pid_gov MoIB_Official

اس ضمن میں مختلف کمپنیوں کو خط لکھ دیا ہے جس کے متن کے مطابق ایئربس کمپنی کی ٹیم خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے گی۔خط میں بتایا گیا ہے کہ خصوصی ٹیم کو پاکستان میں کورونا سے

متعلق قرنطینہ کی لازمی شرط سے بھی استثنیٰ حاصل ہوگی جبکہ طیارے کے عملے کو کراچی ایئرپورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں ہوگی۔خط کے متن کے مطابق ایئربس ٹیم 26 مئی کو واپس فرانس روانہ ہوجائےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کی سمری منظورپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کی سمری منظور مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PIAPlaneCrash ایئرلائن حادثہ کی وجوہات میں فضاء میں طیارہ سے پرندوں کا ٹکرانا بھی ایک سبب ہو سکتا ہے۔ اردگرد آبادی، کچرا، ریسٹورنٹ میں اضافہ پرندوں کی تعداد میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں۔ Waste of time..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلٰی سندھ کی ہدایت، طیارہ حادثے سے متاثر علاقہ مکینوں کو رہائش کی فراہمیکراچی : وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پرڈپٹی کمشنرکورنگی نے طیارہ حادثہ کے متاثرین علاقہ مکینوں کو شاہراہ فیصل پر واقع ہوٹل میں رہائش فراہم کردی۔ Very sad 😔 رہائش کی فراہمی کل وزیراعظم کی حکم پہ گورنر سندھ نے arrange کروا دی تھی۔۔ یہ وزیراعلی صاحب کل کیا سو رہے تھے کچھ پی کے جو ان کو 24 گھنٹے بعد یاد آیا ہے۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پالپا کا پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثے کی انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات - ایکسپریس اردولینڈنگ کی پہلی کوشش میں جہاز کے انجن رن وے سے ٹکرائے اور رگڑ سے انجن میں آگ بھڑک اٹھی بدقسمت طیارے کا خوش قسمت مسافر بتی بنا کر اندر ڈال لو Sab jhoot ha is report mn. Saara ilzam pilot pr daal do. Flightradar k data k mutabiq aeroplane 375 feet tk akar wapis oper chala gya tha. Matlab raun se nahi takraya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایئربس کا پی آئی اے طیارہ حادثے پر اظہار افسوسطیارہ ساز کمپنی نے ایئر بس 320 استعمال کرنے والے تمام آپریٹرز کو خط لکھا اور کہا کہ تاحال ایئر بس انتطامیہ کے پاس حادثے کی کوئی حتمی معلومات نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ، پولیس کی ابتدائی رپورٹ تیار -کراچی: پولیس نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی، ایس ایس پی کورنگی نے رپورٹ آئی جی سندھ و دیگر کو ارسال کردی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق 2بجکر37منٹ پرجہاز لینڈنگ سے پہلے رہائشی علاقےمیں گرا، طیارہ گرنے سے 12 گھر اور کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ رپورٹ میں کہا گیا … إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ Lo ji police ne ehh penchod ary her waqat mazaq te begairti hi kar raha hota
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »