پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کی سمری منظور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی ٹیم قائم کرنے کی سمری منظور مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PIAPlaneCrash

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے ٹیم قائم کرنے کی سمری منظور ہو گئی، وزیر اعظم آفس نے اس سلسلے میں سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن کو مراسلہ جاری کر دیا۔

گزشتہ روز حکومت نے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل دی تھی، 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی ایئر کموڈور عثمان غنی کریں گے، ونگ کمانڈر ملک عمران، گروپ کیپٹن توقیر، جوائنٹ ڈائریکٹر اے ٹی سی ٹیم میں شامل ہیں، یہ تحقیقاتی ٹیم فوری طور پر حکومت کو ابتدائی رپورٹ پیش کرے گی، اور حادثے کی جامع رپورٹ ایک ماہ میں مکمل کر کے دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😭💔😭

جہاز کے قاتلوں کو لاھور ائیرپورٹ کے ٹیکنکل عملے میں سے تلاش کیا جائے۔یاد رھے لاھور ائیرپورٹ پر ن لیگی ورکر کی بڑی تعداد جاب کرتی ھے۔ پومی بٹ سے لے کر تمام ن لیگی ڈالر اور سونے کی اسملنگ لاھور ائیرپورٹ سے کرتے تھےائیرپورٹ پر تمام شاپس بھی ن لیگی ورکر چلاتے ھیں🤔

Waste of time..

ایئرلائن حادثہ کی وجوہات میں فضاء میں طیارہ سے پرندوں کا ٹکرانا بھی ایک سبب ہو سکتا ہے۔ اردگرد آبادی، کچرا، ریسٹورنٹ میں اضافہ پرندوں کی تعداد میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانیوں کی واپسی: پی آئی اے کی خصوصی پروازیں امریکہ اور مصر روانہ ہونگیپاکستانیوں کی واپسی:پی آئی اے کی خصوصی پروازیں امریکہ اور مصرروانہ ہونگی Pakistan PIA FlightsOperation Flights USA Egypt ForPakistani OverseasPakistanis Covid19Pandemic Coronavirus pid_gov sayedzbukhari Official_PIA MoIB_Official shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کیلئے 10فیصد رعایت کی اعلان - Pakistan - Dawn NewsSeda Allah k.pas jane ks ticket
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

این ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمیاین ڈی ایم اے کی صوبوں کو ذاتی تحفظ کے آلات کی چھٹی کھیپ کی فراہمی ndmapk Provinces ProtectiveEquipment CoronavirusPandemic COVID19Pakistan TogetherWeCan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیارہ میں سوار مسافروں کے نام کی لسٹ بھی جاریپی آئی اے کے طیارہ میں سوار مسافروں کے نام کی لسٹ بھی جاری PIAPlanCrash PIA List Details Passengers Karachi Official_PIA official_pcaa MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا طیارہ لینڈ کرنے کی کوشش میں بلڈنگ سے جا ٹکرایا، تحقیقاتی رپورٹکراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری ARYNewsUrdu karachi planecrash Fakeeeeeee No surity of life any time.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی خصوصی پرواز جدہ سے کراچی کے لئے پرواز کر گئیریاض (وقار نسیم وامق) پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 , آج رات ساڑھے گیارہ بجے,  جدہ سے کراچی کے لئے پرواز کر گئی. اس پرواز کے ذریعے250 مسافروں کو سعودی عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »