کورونا وائرس: پاکستان میں اموات 1100 سے زیادہ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1700 سے زائد نئے متاثرین - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کورونا کی وبا ایران، عرب ممالک کو کمزور اور شکستہ کر دے گی' تفصیلات کے لیے آئیے بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر : Covid19 Coronavirus

امریکہ میں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے کسی شخص سے پلازمہ حاصل کر کے کووِڈ-19 سے شدید بیمار پڑنے والے افراد کو لگایا جائے، تو ان کی حالت سنبھلنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے جبکہ انھیں ہسپتال میں داخل دیگر مریضوں کی بہ نسبت کم آکسیجن کی ضرورت پڑتی ہے۔

خون کا وہ جزو جو ان اینٹی باڈیز کا حامل ہوتا ہے اور جسے دوسرے لوگوں کو لگایا جا سکتا ہے اسے پلازمہ کہتے ہیں۔ محققین نے ہسپتال میں کووِڈ-19 کی شدید علامات کے حامل 39 مریضوں کے نتائج کا تجزیہ کیا جنھیں پلازمہ دیا گیا تھا۔ ان مریضوں کا موازنہ ان مریضوں سے کیا گیا جن کی حالت ان ہی جیسی تھی مگر جنھیں پلازمہ نہیں دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیکن اگر دیکھیں تو امریکہ اور یوروپ شکستہ هو گئیں ہیں ۔۔

Chutiya BBC

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے اموات میں اضافہ، مسلم ممالک میں عیدالفطر پر کرفیو کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 6 ہزار سے زائد کیسز - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک 3 لاکھ 30 ہزار کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں بکواس نان اسٹاپ.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحقریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 2691 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد 62 ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے لڑتے ہوئے ابوظہبی میں بھی پاکستانی ڈاکٹر شہیدابوظہبی (ویب ڈیسک) ابو ظہبی میں پاکستانی ڈاکٹر محمد عثمان کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عثمان 10 سال سے متحدہ عرب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے صحتیاب جسم میں وائرس کیخلاف حفاظتی ڈھال پیدا ہو جاتی ہے:امریکی تحقیقنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں حال ہی میں ہونے والی تحقیق میں کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے، ماہرین نے اسے خوشخبری قرار دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »