یو این سیکریٹری جنرل کا پی آئی اے حادثے پر افسوس کا اظہار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انتونیو گوتریس کا طیارہ حادثے پر شاہ محمود سے اظہار افسوس ARYNewsUrdu PIAPlaneCrash

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو ٹیلی فون کر کے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر گفتگو کی، سیکریٹری جنرل نے طیارہ حادثے پر اظہار افسوس بھی کیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود نے یو این سیکریٹری جنرل کو فون کیا ہے، ٹیلی فونک گفتگو میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر گفتگو کی گئی، انتونیو گوتریس نے اس موقع پر پی آئی اے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیر خارجہ نے یو این سیکریٹری جنرل کو مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر پاکستان کی تشویش سے آگاہ کیا، اور کہا کہ ڈومیسائل پر بھارتی قانون اقوام متحدہ کی قرار دادوں کی خلاف ورزی ہے۔

شاہ محمود نے کہا بھارت نے لاک ڈاؤن کے ساتھ جعلی مقابلوں کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے، دوسری طرف بھارت ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرنے کی منصوبہ بندی بھی کر رہا ہے۔ انھوں نے واضح کیا کہ پاکستان دنیا کو خبردار کر رہا ہے، اگر بھارت نے کوئی حرکت کی تو پاکستان منہ توڑ جواب دے گا۔وزیر خارجہ نے انتونیو گوتریس کو باور کرایا کہ بھارت کے بیانات سے خطے کے امن کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ دریں اثنا، یو این سیکریٹری جنرل نے صورت حال سے آگاہ کرنے پر شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا...

واضح رہے کہ بھارت کے حوالے سے امریکی کمیشن مذہبی آزادی کی رپورٹ پر بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، اس سلسلے میں بھارت کو بلیک لسٹ قرار دینے کی تجویز پر امریکی کانگریس میں بریفنگ دی گئی۔ امریکی کمیشن اور دیگر مندوبین نے امریکی کمیشن کی سفارشات پر فوری عمل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تشدد میں ملوث بھارتی ایجنسیوں اور اہل کاروں پر پابندی عائد کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور جنرل ہسپتال کے 18 ڈاکٹر کورونا سے متاثرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے جنرل ہسپتال میں آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹر کورونا سے متاثر ہوگئے، وارڈ کے سربراہ ڈاکٹر حنیف نے 10 روز کےلئے وارڈ بند کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رکن قومی اسمبلی جئے پرکاش لوہانہ پاکستان تحریک انصاف کی منارٹی ونگ کا مرکزی جنرل سیکرٹری مقررعمرکوٹ (سید ریحان شبیر   ) پاکستان تحریک انصاف کےسندھ سے رکن قومی اسمبلی جئے پرکاش لوہانہ کو پاکستان تحریک انصاف کی منارٹی ونگ کا مرکزی جنرل سکریٹری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ: آرمی چیف کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوسپی آئی اے طیارہ حادثہ: آرمی چیف کا قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر افسوس QamarJavedBhajwa Karachi PlaneCrashed PIA pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف نے مسافر طیارے حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن)کےصدراورقائدحزبِ اختلاف شہبازشریف نےپی آئی اے مسافر طیارے کے حادثے پر شدید رنج وغم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا طیارہ حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و افسوس کا اظہارپاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا طیارہ حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار PakAirForce AirChiefMarshalMujahidAnwarKhan PIAPlaneCrash Sorrow Passengers Deaths Official_PIA official_pcaa Official_PIA official_pcaa Jo log aj flight ✈ PIA Mai mary hain Allah pak sb ko janat Mail jga dy amenn😭😭😭🤲 Official_PIA official_pcaa Official_PIA official_pcaa I am very sad to see this news Allah always with us
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ، افغان صدر، بھارتی وزیراعظم اور کینیڈین وزیراعظم کا اظہار افسوسکابل: (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ اے 320 ایئربس جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ تباہ ہونے کے بعد افغان صدر اشرف غنی ، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور کینیڈین وزیراعظم نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »