طیارہ حادثہ ، مزید 2 لاشوں کی شناخت ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ویب ڈیسک) کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے طیارے میں جاں بحق ہونے والے مزید دو افراد کی میتوں کی شناخت ہوگئی سماجی ادارہ چھیپا فاؤنڈیشن کے مطابق

خاتون نفیس زہرہ اور نوجوان قادرمسیح کی لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ دونوں افراد کراچی ملیر اور ڈرگ روڈ کے رہائشی تھے۔

چھیپا فاؤنڈیشن کے مطابق چھیپا سرد خانے میں عدم شناخت کے باعث رکھی گئی میتوں کی تعداد 9 رہ گئی ہے۔اس سے قبل آج وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 97 مسافروں میں سے 64 کی میتیں ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں۔مراد علی شاہ نے بتایا کہ ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے 25 مسافروں کی شناخت ہوئی جن کی میتیں ورثا کے حوالے کی جا چکی ہیں۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ اس وقت 11 مسافروں کی میتیں چھیپا کے پاس ہیں جب کہ 22 میتیں ایدھی کے سرد خانے میں...

نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گے مراد علی شاہ نے بتایا کہ ایک ڈی این اے ٹیسٹ ابھی میچ ہونا باقی ہے، ڈی این اے ٹیسٹوں کا کام جلد از جلد مکمل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ورثا کے دکھ اور درد میں برابر کے شریک ہیں۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی میں لینڈنگ سے کچھ دیر قبل رہائشی علاقے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔طیارے میں 92 مسافر اور عملے کے 8 ارکان سوار تھے۔ طیارہ حادثے میں دو افراد بشمول بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود معجزانہ طور پر بچ گئے تھے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ،طابق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ: جاں بحق ہونے والے مزید 7 افراد کی شناخت ہوگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں گرکر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے میں جاں بحق ہونے والے مزید 7 افراد کی شناخت ہوگئی۔پولیس سرجن ڈاکٹر قرارعباسی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ:سینیرصحافی انصارنقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیکراچی میں پی آئی اے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے سینیر صحافی سید انصار نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئی ہے۔ SamaaTV PIAPlaneCrash انڈیا کو خبردار نہیں بلکہ دوٹوک جواب دیناہوگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق سینئر صحافی انصار علی نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئی ، انکی نماز جنازہ آج کراچی میں بعد نماز عصر ادا کی جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ، سوختہ لاشوں کی شناخت آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہونے کا امکانکراچی طیارہ حادثہ، سوختہ لاشوں کی شناخت آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہونے کا امکان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئیبھارت کورونا وائرس سے شدید متاثرہونے والے ممالک میں شامل ہے اور اب ہلاکتوں کی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے عمر رسیدہ شخص کی موت ہوگئیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے طویل العمر ترین شخص کی 112سال کی عمر میں موت ہو گئی۔ میل آن لائن کے مطابق اس شخص کا نام باب ویگھٹن تھا جو برطانوی علاقے ہیمپشائر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »