کراچی طیارہ حادثہ، سوختہ لاشوں کی شناخت آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہونے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی طیارہ حادثہ، سوختہ لاشوں کی شناخت آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ہونے کا امکان ARYNewsUrdu

یاد رہے کہ ڈاکٹر پنجوانی سینٹر فار مالیکولر میڈیسن اینڈ ڈرگ ریسرچ، جامعہ کراچی کے تحت اس جدید ڈی این اے اور سیرولوجی لیبارٹری کا قیام عمل میں آیا تھا۔

دوسری جانب طیارےحادثے میں جاں بحق ایک اورخاتون کی میت کو شناخت کرلیاگیا، جن کی عمر 74 برس اور نام نیلم برکت ہے، خاتون کی میت کو شناخت کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا، اس وقت ایدھی سردخانےمیں موجود 24 ناقابل شناخت لاشیں موجود ہیں۔ واضح رہے کہ 22 مئی کو لاہور سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ ایئرپورٹ کے قریب واقع ماڈل کالونی جناح گارڈن کی رہائشی آبادی پر گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں 97 مسافر ہلاک جبکہ 2 مسافر معجزانہ طور پر بچ گئے تھے۔ حادثے میں مقامی لوگوں کی ہلاکتیں بھی ہوئیں جبکہ پانچ گھر مکمل تباہ ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی طیارہ حادثہ، تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کا حکمکراچی میں قومی ایئر لائن کا مسافر طیارہ کیوں گرا؟، وزیراعظم عمران خان نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی، سانحہ کے حقائق اور ماضی میں ہونیوالے حادثے کی تفصیلات پبلک کرنے کا حکم دے ديا پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV Abbasshabbir72 The culprits must also be brought to justice, from new and previous crashes alike. To only publish reports won't serve the purpose. Abbasshabbir72 کراچی PK - 8303 طیارہ حادثہ کا اصل ذمہ دار کون...؟ کیا اس بار بھی پائلٹ کو ذمہ دار قرار دیا جائے گا...؟ پی آئی اے حادثے نے اہم سوالوں کو جنم دے دیا... Abbasshabbir72 Pulic Kay baad?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ:سینیرصحافی انصارنقوی کی میت کی شناخت کرلی گئیکراچی میں پی آئی اے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے سینیر صحافی سید انصار نقوی کی میت کی شناخت کرلی گئی ہے۔ SamaaTV PIAPlaneCrash انڈیا کو خبردار نہیں بلکہ دوٹوک جواب دیناہوگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ:اسکواڈرن لیڈر زین العارف سپردِ خاککراچی طیارہ حادثہ:اسکواڈرن لیڈر زین العارف سپردِ خاک SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ‘متعددورثاءکو غلط میتیں دی گئیں، فیصل ایدھی پھٹ پڑےکراچی (این این آئی)سربراہ ایدھی فاﺅنڈیشن فیصل ایدھی نے انکشاف کیا ہے کہ کراچی طیارہ حادثہ میں متعدد ورثاءکو غلط لاشیں حوالے کردی گئیں ہیں۔ایک پروگرام میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ ،وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہوائی سفر کو محفوظ بنانے کے لئے ضروری ہے کہ سول ایوی ایشن، پی آئی اے، متعلقہ اداروں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ:وزیراعظم کی تحقیقات جلد مکمل کرنیکی ہدایت،تمام رپورٹس پبلک کرنیکا حکم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »