پاکستان کا وہ شہر جہاں کورونا وائرس سے پہلی موت ہو گئی ، یہ مریض لاہور سے کس طرح وہاں پہنچا ؟ پریشان کن خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چترال (ڈیل پاکستان آن لائن )خیبر پختون خواہ کے ضلع چترال میں کورونا وائرس کے باعث پہلی موت ہو گئی ہے جبکہ ملک میں مجموعی طور پر گزشتہ روز ریکارڈ 88 اموات ہوئی

تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خواہ کے صحت کے حکام نے بتایا ہے کہ کورونا سے انتقال کر جانے والا شخص چترال کا ہی رہائشی تھا ، یہ شخص لاہور سے سفر کر کے رمضان المبارک میں چترال پہنچا تھا ، اس شخص نے دو مختلف لیبارٹریوں سے کورونا کا ٹیسٹ کروایا تھا جو کہ منفی آیا تھا تاہم چترال پہنچنے کے دو روز بعد طبیعت خراب ہونے پر اس شخص کو ہسپتال میں داخل کروایا گیا لیکن کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد مریض کو پشاور منتقل کر دیا گیا تھا...

نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گے محکمہ صحت کے حکام کا کہناہے کہ انتقال کر جانے والے شخص کی لاش کو چترال واپس منتقل کر دیا گیاہے اور انہیں ایس او پیز کے مطابق ہی دفن کیا جائے گا ۔ایک روز قبل خیبر پختون خواہ ایک ہی روز میں ریکارڈ 473 کیسز سامنے آئے جس نے مجموعی تعداد 9 ہزار 540 پر پہنچا دی۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پاکستان میں مزید 3 ہزار 39 کیس سامنے آئے ہیں جس کے بعد مجموعی تعداد 69 ہزار 496 ہو گئی ہے جبکہ ایک روز میں اب تک کی سب سے زیادہ 88 اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں اور مجموعی تعداد 1483 ہو گئیں ہیں تاہم 25 ہزار 271 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئیبھارت کورونا وائرس سے شدید متاثرہونے والے ممالک میں شامل ہے اور اب ہلاکتوں کی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 70 ہزار سے زائد، اموات تقریباً 1500 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے باعث بند ہونے والا بین الاقوامی فلائٹ آپریشن آج رات سے بحال کر دیا ہے۔ Allhumdulilah many peoples want to go back homeland 🇵🇰❤
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے کورونا وائرس کی وجہ سے بند بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کورونا وائرس کی وبائی صورتحال کے باعث بند ہونے والا بین الاقوامی فلائٹ آپریشن آج رات سے بحال کر دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئی ، انڈیامیں ہلاکتیں4 ہزار 980 ہوگئی ہیں،یہ تعداد چین سے زیادہ ہے جہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »