لاہور:کورونا وائرس سے ایک اور نوجوان ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا،مزید 5 ڈاکٹرز میں وائرس کی تصدیق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس سے ایک اور نوجوان ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیاجبکہ مزید 5 ڈاکٹرز میں وائرس کی تصدیق ہو گئی

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق لاہور میں کورونا وائرس سے ایک اورنوجوان ڈاکٹر انتقال کر گیا،محکمہ صحت نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹر علی نذیر کورونا کے باعث دم توڑ گئے ہیں۔

دوسری جانب لیڈی ایچی سن ہسپتال میں 5 ڈاکٹرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے،ہسپتال انتظامیہ کاکہنا ہے کہ متاثرہ ڈاکٹرز کو قرنطینہ سنٹر منتقل کردیاگیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pķźbaď

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں تباہ جہاز کی لاہور سے ٹیک آف کی ویڈیوکراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے جہاز کی 22 مئی کو لاہور سے ٹیک آف اور فضائی منظر کشی کی ویڈیوز اور تصاویر ’جنگ‘ کو موصول ہوئی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئیبھارت کورونا وائرس سے شدید متاثرہونے والے ممالک میں شامل ہے اور اب ہلاکتوں کی تعداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 59لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئی ، انڈیامیں ہلاکتیں4 ہزار 980 ہوگئی ہیں،یہ تعداد چین سے زیادہ ہے جہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس اور ویکسین: بانی مائیکرو سافٹ بل گیٹس جعلی خبروں کی زد میںلاہور: (ویب ڈیسک)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے بارے میں خبریں زیرگردش ہیں کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ان کا ہاتھ ہے اور وہ کورونا کی ویکسین تیار کرکے اپنے خاص مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اوراقداماتپاکستان بھر میں کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 70381 ہوگئی ہے۔ اب تک 1880 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ہیں اور 24131 افراد صحت یاب ہوکر اسپتالوں سے گھر لوٹ چکے ہیں HealthSamaa coronavirus SamaaTV HealthSamaa Sab drama hay. HealthSamaa In the morning there 1480 now above 1800 deaths i think its typo HealthSamaa استغفر اللہ 😔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »