طیارہ حادثہ، 67 افراد کے DNA سیمپل حاصل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارہ حادثہ، 67 افراد کے DNA سیمپل حاصل تفصيلات جانئے: DailyJang

جامعہ کراچی کی ڈی این اے لیب کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب بھی جو اہلِ خانہ ڈی این اے کے لیے نمونے دینا چاہیں ہم وصول کریں گے۔

کراچی میں گزشتہ روز پیش آنے والے طیارہ حادثے کے جاں بحق افراد کی میتوں کی شناخت کے لیے جامعہ کراچی میں ڈی این اے سیمپل دینے کے لیے ڈیسک قائم کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ جمعے کو لاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے آخری لمحات، اہم سوالات اور ان کے ممکنہ جواباتفلائیٹ ریڈار نے سوموار کو نیا ڈیٹا جاری کیا ہے جس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ رن وے کے اوپر کم از کم 21 فٹ کی بلندی تک آیا تھا، اس سے ان مبینہ خدشات کو تقویت ملتی ہے کہ طیارے نے کراچی ایئرپورٹ کے رن وے کی سطح کو چھوا تھا۔ It would be better to ban the fight for few monthe cuz the administration is very cheap and careless, Good report Tahir یہاں ابھی تک سقوطِ ڈھاکہ، کارگل وغیرہ کے سوالات ابھی تک وہیں موجود ہیں تو اس حادثے کے جوابات کہاں مل سکتے ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان:دو گروہوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں6 مسلح افراد ہلاکافغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں دو گروہوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں6 مسلح افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔بغلان پولیس کے ایک عہدیدار نے کہا کہ دونوں مسلح گروہوں کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند - Entertainment - Dawn NewsBehtareen Tamacha dia 2 takky k oun actors ko Jo Pakistani saqafat k name se apni hasad nikal rahy thyn. Itni maqboliat k bawajood bhi ounka ajizana andaz dekhlo.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ، جاں بحق 41 افراد کی شناخت ہوگئیکراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے 41 افراد کی میتیں شناخت کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔ HanifSamoon1 اللہ کریم May their souls rest in peace
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، 2 افراد راولپنڈی میں سپرد خاکپی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق پولیس کانسٹیبل راجا آصف فیاض اور ان کے کزن سید دانش شاہ کو راولپنڈی میں سپرد خاک کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »