طیارہ حادثے کے آخری لمحات، اہم سوالات اور ان کے ممکنہ جوابات

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی طیارہ حادثہ: آخری لمحات میں کیا کچھ ہو رہا تھا؟ اہم سوالات اور ان کے ممکنہ جوابات

اس رپورٹ کی تیاری کے لیے ہم نے ایئر بس اے تھری ٹوئنٹی اڑانے والے پائلٹس کے علاوہ پی آئی اے، ایمرٹس اور ترکش ایئر لائنز کے چند انجینیئرز اور سول ایوی ایشن حکام سے بات کی ہے۔ تاہم یہ افراد بوجوہ اپنا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے ہیں۔تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیںفلائیٹ ریڈار کی جانب سے جاری کردہ چارٹ میں واضح ہے کہ طیارے کے لاہور سے ٹیک آف کرنے کے بعد اس کی پرواز میں ایک تسلسل ہے جبکہ کراچی میں اس طیارے کی پرواز اور لینڈنگ بہت ہی عمودی اور بے ربط ہے۔ چارٹ کو بغور دیکھنے پر ایسا معلوم...

اس موازنے میں ایک بات بہت واضح ہے کہ پائلٹ کی اپروچ ہی غلط تھی اور ماہرین کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرولر کو اس صورتحال میں انھیں لینڈ کرنے کی اجازت ہی نہیں دینی چاہیے تھی۔ پائلٹ کی جانب سے بھیجے گئے پیغام کے جواب میں ایئر ٹریفک کنٹرول کہتا ہے کہ ’بائیں 180 کے زاویے پر مڑیں۔‘ ایئر ٹریفک کنٹرولر ہر طیارے پر نظر رکھتا ہے اور ریڈار کی مدد بھی لیتا ہے اسی لیے اس نے پائلٹ کو بتایا کہ طیارے کی بلندی زیادہ ہے اور رن وے سے طیارے کا فاصلہ کم ره گیا ہے۔ اسی لیے وہ پائلٹ کو ہدایت جاری کرتے ہیں کہ طیارے کی بلندی زیادہ ہے، بائیں مڑ کر ایک اور چکر لگا لیں اور مطلوبہ بلندی پر طیارہ لا کر لینڈ کرنے کے لیے دوبارہ واپس آ جائیں۔اس کے کچھ دیر بعد طیارے کی آڈیو میں ایک سائرن کی آواز سنائی دیتی ہے، جس کے بعد پائلٹ کی آواز آتی ہے کہ ہم دوبارہ چکر لگا کر لینڈ کرنا چاہتے ہیں۔اس سارے عمل کے...

اس سے ممکنہ طور پر یہ واضح ہوتا ہے کہ طیارے میں مبینہ طور پر کوئی خرابی تھی کیونکہ اب تک سامنے آنے والے شواہد سے یہ پتا چلتا ہے کہ ظاہری طور طیارے نے آخری لمحے تک کپتان کا ساتھ دیا۔ اس قسم کی کیفیت کو ’ٹنل ویژن‘ کہا جاتا ہے جس کے شکار فرد کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے وہ ایک سرنگ میں دیکھ رہے ہیں جس کا محور اس کے آخر پر نظر آنے والی روشنی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کراچی ایئرپورٹ جو سول ایوی ایشن کے ماتحت کام کرتا ہے ۔ لگتا ہے یہ ادارہ انتہائی ناقص کارکردگی رکھتا ہے ۔ ایئرپورٹ کے اپنے کیمرے کام نہیں کر رہے ہے ۔ جب ھی تو جہاز کے لینڈنگ کی ویڈیوز منظر عام پر نہیں آرہی ہے۔حکومت اس ادارے سے بھی ویڈیوز کا مطالبہ کرے۔ لگتا ہے دال میں کالا ہے

سوال یہ ہے کہ پہلی مرتبہ جب جہاز لینڈ کیا تو جس میں کہا جارہا تھا کہ جہاز کے ٹائر اوپن نہیں ھوئے تھے اس کی ویڈیوز جو ایئرپورٹ انتظامیہ CC 📷 کی ویڈیوز بناتا ہے وہ کہا ہے ۔ ابھی تک سول ایوی ایشن نے وہ ویڈیوز میڈیا کو فراہم نہیں کی لگتا ہے ایئرپورٹ کے کیمرے کام نہیں کر رہے ہیں۔

طاہر عمران نے اپنی سٹوری میں لکھا ہے کہ طیارہ سطح سمندر سے 25.5 فٹ کی بلندی تک نیچے گیا۔ کراچی ایئرپورٹ کی سطح سمندر سے اونچائی 30 میٹر یعنی کے 98 فٹ ہے۔ تو پھر طیارہ کیسے 25.5 فٹ، یعنی کے زمین کے اندر جا سکتا تھا۔ اس معاملے میں فلائٹ راڈار24 کا ڈیٹا صحیح نہیں ہے۔

Giving expert opinions and analyzing decisions on flying emergency while sitting in your drawing room or liying in your bed with lot of time available to surf on social media cannot be even 1% comparable to decision taken in split of second and facing death in front.

سوال یہ ہے کہ رن وے پر کوئی بھی کیمرہ مرکوز نہیں تھا؟؟؟جس سے پتہ لگ سکے کہ جہاز نے رن وے سے رگڑ کھائی یاPIA سارہ ملبہ پائیلٹ پر ڈال کر معاملہ ہی ختم کرنا چاہتی ہے ۔

ایکٹ اف گاڈ کے خدشات کا بلکل بھی اظہار نہیں کیا گیا۔

shahaanii اس آرٹیکل کے مطابق مبینہ تکنیکی غلطی کے ساتھ مبینہ طور پر پائلٹ کی غلطی بھی بتائی جا رہی ہے۔

Apparently Landing gear could not open in the first try because plane auto system does not permit to open it unless it reaches a certain height and speed. Pilot did not maintain the required height and speed before 1st landing and disregarded SOPs.

یہاں ابھی تک سقوطِ ڈھاکہ، کارگل وغیرہ کے سوالات ابھی تک وہیں موجود ہیں تو اس حادثے کے جوابات کہاں مل سکتے ہیں؟

Good report Tahir

It would be better to ban the fight for few monthe cuz the administration is very cheap and careless,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شوبز ستاروں نے عید الفطر طیارہ حادثے کے متاثرین کے نام کردی - ایکسپریس اردوآئیں سب ملکر اللہ کی رحمت طلب کرتے ہیں اور اپنی خوشی کیلیے دعا کرتے ہیں، ہمایوں سعید نھوٹ ہے جناب زرا ARY Newsلگائیں شوبز ستارے مجرا کر رہے ہیں بلکل۔۔۔اے آر وائی اس وقت لگا لیں معلوم ہو جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک صدر کا وزیراعظم پاکستان کو فون، طیارہ حادثے پر اظہارِ افسوس | Abb Takk NewsWe love Turkey 🇹🇷🇵🇰🇵🇰🇹🇷 Turkey 🇹🇷 Wants to unite all Muslim states and we will be part of them inshaALLAH 🇵🇰❤️🇹🇷
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ترک صدر کا پاکستانی ہم منصب کو فون، طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوترکی مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، رجب طیب اردوان کچھ پیسے مل جاتے تو۔۔۔۔ متاثرین کی امداد ہوجاتی۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون، طیارہ حادثے پر اظہار افسوس - Pakistan - Dawn News💓😍 خلیفہ جی نے یہ نہیں کہا کہ میں ابھی سیر کر راھا ھوں بعد میں فون کرنا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترک صدر کا وزیراعظم کو فون، عید کی مبارکباد، طیارہ حادثے پر اظہار افسوسوزیراعظم عمران خان کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔ ترک صدر نے پیر کو ٹیلی فون پر وزیراعظم سے رابطہ کیا۔ Govt and PIA surveillance and msintainance staff areresponsible for air craft crash ,
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ کے والد نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کردیالاہور: (دنیا نیوز) کراچی طیارہ حادثہ میں شہید پائلٹ سجاد گل کے والد گل محمد بھٹی نے پی آئی اے انکوائری کو مسترد کر دیا ہے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے سجاد گل کے اہلخانہ کو انصاف کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پائلٹ بیٹا پی آئی اے حادثے میں گیا اور والدکولاپتہ کرکےلاش پھینکنے کا 100 ٪ خطرہ پیدا ہوگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »