نواز شریف کے معا ملے پر عمران خان کیساتھ ہا تھ ہو گیا لیکن اب کابینہ میں وزیراعظم کس کی زیادہ سنتے ہیں؟ شیخ رشید نے نام بتا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی (ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان آ کر غلطی کی ہے، اب وہ جیل جائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بات کرتے ہوئے

May 26, 2020 | 11:16:AM

راولپنڈی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان آ کر غلطی کی ہے، اب وہ جیل جائیں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کے معاملے پر عمران خان کے ساتھ ہاتھ ہوگیا، اب نواز شریف کے پلیٹ لیٹس اوپر نیچے نہیں ہو رہے،آج کل کابینہ میں عمران خان اسد عمر کی زیادہ سنتے ہیں۔

شوگر سکینڈل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے بتایاکہ کابینہ اجلاس میں چینی برآمد کی مخالفت کی تھی، جو مرضی الزام دیں لیکن عمران خان ایماندار اور صاف آدمی ہیں۔انھوں نے کہا کہ اسد عمر بھی ایماندار آدمی ہے لیکن غلطی ہوجاتی ہے جب کہ جہانگیر ترین کا عمران خان کے ساتھ ایک فیس تھا جو اب خراب ہو گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاجسیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاج Sialkot Punjab CoronavirusPatients Infected COVID19Pakistan QuarantineCenter Hospital GOPunjabPK Dr_YasminRashid ndmapk UsmanAKBuzdar zfrmrza pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1ہزار 748 مریضوں میں کرونا کی تشخیصپاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1ہزار 748 مریضوں میں کرونا کی تشخیص Pakistan CoronavirusPakistan COVID19 Infected Patients DeadlyVirus Punjab Sindh KhyberPk Balochistan pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI WHO pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI WHO Within just 10,000 tests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئیپاکستان میں کورونا کے وار جاری، اموات کی تعداد 2ہزار کے قریب پہنچ گئی، کیسزکی تعداد57ہزار سے تجاوز مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 1200 ya 2000 او جوانا ۲ ہزار نہیں ۱۲۰۰ ائے Appoint55to59MarksVaccinatorsAccordingToMeritList
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1347 نئے کیسز سامنے آ گئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقے عید کے دوسرے روز شدید گرمی کی لپیٹ میں - ایکسپریس اردووادی کوئٹہ اور بلوچستان کےبیشترعلاقوں میں مطلع صاف اور موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات Pata nahi har baar eid pe hi q garmi ho jati hai? 😓
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »