پچھتانے، ہاتھ ملنے اور تقدیر کا لکھا کہنا کوئی پالیسی نہیں ہے:شہبازشریف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پچھتانے، ہاتھ ملنے اور تقدیر کا لکھا کہنا کوئی پالیسی نہیں ہے:شہبازشریف CoronaVirus CMShehbaz Calls CCI Meeting pmln_org president_pmln MediaCellPPP PTIofficial CoronaInPakistan

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے ملک میں کورونا سے متاثرین اور اموات کی شرح میں اضافے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے نفاذ اور کھولنے سے پہلے حکمت عملی مرتب کی گئی ہوتی تو متاثرین کی تعداد میں بے تحاشا اضافہ نہ ہوتا، پھر کہتا ہوں کہ مزید وقت ضائع نہ کریں اور ہمہ جہت جامع قومی حکمت عملی بنائیں۔ مشترکہ مفادات کونسل کا فوری اجلاس بلاکرحالات کا جائزہ لیا جائے اور تازہ ترین حالات کو دیکھتے ہوئے ازسرنو حکمت عملی کا تعین کیا...

انہوں نے مزید کہا کہ بہترین تدابیر سے نقصانات کم کئے جاسکتے ہیں، وقت تیزی سے گزر رہا ہے، حالات کے مطابق متعلقہ پہلوؤں پر توجہ دی جائے تاکہ نقصانات کو کم سے کم کیا جاسکے،عوام سے اپیل ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرے ورنہ خدانخواستہ حالات ہاتھ سے نکلے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 1 ہزار365 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد مریضوں کی تعداد 57 ہزار 705تک ہوگئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں میں مزید 30 اموات کے بعد مجموعی تعداد1 ہزار 197 تک جاپہنچی ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CMShehbaz pmln_org president_pmln MediaCellPPP PTIofficial صرف ایک سوال میاں شہباز شریف سے 35 سال سے آ پ نے اور آپ کے بھائی نے اس ملک پہ حکمرانی کی آ پ نے کتنے وینٹی لیٹر بناے کونسا ایسا ہاسپٹل بنایا جہاں پہ آ پ اور آ پ کے خاندان کا علاج ہوسکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں شدید گرمی کا راج، سندھ میں آج بھی پارہ 48 تک جانے کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور امریکہ کاافغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدمپاکستان اور امریکہ نے عیدالفطر کے موقع پر افغان حکومت اور طالبان کی جانب سے جنگ بندی اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں صحافیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں 27 مئی سے معاشی سرگرمیوں کی بحالی،جِم اور سینماگھر دوبارہ کھولنے کا اعلاندبئی میں 27 مئی سے معاشی سرگرمیوں کی بحالی،جِم اور سینماگھر دوبارہ کھولنے کا اعلان Read News Dubai CoronaVirus LockDown Reopened CinemaHalls Gym InfectiousDisease
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ’پاکستان کا ایک اور جاسوس کبوتر‘ پکڑ لیا - World - Dawn Newsdawn_com is trying to endorse the funny claim of India.... Dawn is the main supporter and spokesperson news group of India.. By the heading of dawn, it looks like the dawn news group of India or anti Pakistan. OfficialDGISPR
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاجسیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاج Sialkot Punjab CoronavirusPatients Infected COVID19Pakistan QuarantineCenter Hospital GOPunjabPK Dr_YasminRashid ndmapk UsmanAKBuzdar zfrmrza pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’سادگی سے عید منائیں اور سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھیں‘، شوبز ستاروں کا پیغام’سادگی سے عید منائیں اور سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھیں‘، شوبز ستاروں کا پیغام Pakistan ShowbizIndustry EidUlFitr EidMubarak iamhumayunsaeed TheMeeraJee adnanactor iamhumayunsaeed TheMeeraJee adnanactor Gandu hein yeh sub, hum Pakistanio ka inn say koi taluq ni ! Shame on Daily Nawa-i-Waat !
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »