طوفانی بارشوں کی پیشگی اطلاعات کے باوجود اقدامات کا نہ ہونا مجرمانہ غفلت ہے، حمزہ شہباز | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

HamzaShahbaz Rain

لاہور: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اربن فلڈنگ اور طوفانی بارشوں کی پیشگی اطلاعات کے باوجود ہنگامی اقدامات کا نہ ہونا مجرمانہ غفلت ہے۔ پنجاب حکومت نے اس ضمن میں تصاویر کھنچوانے اور بیانات جاری کرنے کے علاوہ کیا کام کیے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں طوفانی بارشوں میں جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب سمیت پورے ملک میں طوفانی بارشوں اور اربن فلڈنگ کی پیشگوئی ہے۔محکمہ موسمیات اور پی ڈی ایم اے رواں سال معمول سے زیادہ بارشوں کا قبل از وقت بتا چکے تھے،لیکن پنجاب حکومت نے اس ضمن میں تصاویر کھنچوانے اور بیانات جاری کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ لاہور ،ڈیرہ غازی خان، ملتان ،فیصل آباد سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کے لئے حکومتی اقدامات خبروں اور ٹی وی تک محدود ہیں۔ مون سون سے پہلے برساتی نالوں، ڈرین اور واٹر چینلز کی صفائی پر توجہ نہ دینے سے پنجاب کے شہروں کو خطرے کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی شہریوں کو بارشوں میں احتیاط برتنے کی تاکیداسلام آباد اور راولپنڈی میں علی الصبح طوفانی بارش سے وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقے پانی میں ڈوب گئے۔ متعدد گاڑیاں بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔ پانی گھر میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاریپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( پی ڈی ایم اے)خیبرپختونخوا نے حالیہ بارشوں سے اب تک ہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مون سون بارشوں سے متعلق نئی پیش گوئی سامنے آگئیمون سون بارشوں سے متعلق نئی پیش گوئی سامنے آگئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی : موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ فوج امدادی کاموں میں مصروفراولپنڈی : موسلادھاربارشوں کاسلسلہ، فوج امدادی کاموں میں مصروف ISPR Islamabad Cloud Burst catastrophes Rain Record Vehicles Start Floating OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں طوفانی بارش:صدر عارف علوی بھی میدان میں آگئے اہم پیغام جاریاسلام آباد میں طوفانی بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہریوں کی مدد کیلئے اپنی کشتی تیار کرلی اور اہم پیغام جاری کردیا۔ شہباز شریف سے بھی آگے ہے Hahahaha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »