راولپنڈی : موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ فوج امدادی کاموں میں مصروف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی : موسلادھاربارشوں کاسلسلہ، فوج امدادی کاموں میں مصروف ISPR Islamabad Cloud Burst catastrophes Rain Record Vehicles Start Floating OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہای الیون میں سیلابی صورتحال ہونے کے باعث پاک فوج کے دستے ریلیف اینڈ ریسکیو میں سول انتظامیہ کی مدد میں مصروف ہیں۔.

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہای الیون میں سیلابی صورتحال ہونے کے باعث پاک فوج کے دستے ریلیف اینڈ ریسکیو میں سول انتظامیہ کی مدد میں مصروف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں تیز بارشیں: راولپنڈی، اسلام آباد میں کئی علاقوں میں گاڑیاں بہہ گئیںخداتعالی کو ہمہ وقت اپنے ساتھ سمجھنا ایمان کی افضل ترین علامت ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزاد جموں وکشمیر میں شہید پاک فوج کے اہلکاروں کی نمازِجنازہ مظفرآباد میں ادا کردی گئیآزاد جموں وکشمیر میں شہید پاک فوج کے اہلکاروں کی نمازِجنازہ مظفرآباد میں ادا کردی گئی ISPR PakArmy Martyred Funeralprayer Security AJKElections2021 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے ، اگر تو وہ نیکوکار ہے تو شاید کہ وہ نیکیوں میں اضافہ کر لے ، اور اگر وہ خطا کار ہے تو شاید کہ وہ توبہ کر لے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ بھائیوں کی شہادت قبول فرمائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں زیادتی کے بعد قتل نسیم بی بی اور بچے کا قاتل گرفتار - ایکسپریس اردوملزم واجد گرفتاری سے بچنے کےلیے اپنی لوکیشن بار بار تبدیل کرتا رہا اس کو شوباز طریقہ سے پولیس مقابلے میں پار کرو اس کو سر عام پھانسی دے دی جائے اور اس کی نعش اسی جگہ پہ لٹکتی رہے کہ جب تک چیل اور کوے کھا کے ختم نہ کر دیں اور لائیو ویڈیو بنا کے ٹیلی ویژن پر نشر کی جائے تاکہ کسی اور کو عبرت اور خوف ہو، اس کی ایک ہی سزا سرعام سر تن سے جدا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں تعویذ کے بہانے زیادتی کے بعد ماں اور ننھے بچے کا قتل - ایکسپریس اردوملزم نے دوسری اولاد کے لیے تعویذ دینے کا جھانسہ دیکر گھناؤنا فعل کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارشیں ایمرجنسی نافذ ٹرپل ون بریگیڈ طلبHeavy rains in Islamabad and Rawalpindi, emergency declared, Triple One Brigade called
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلبراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلب کر لئے گئے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان واسا نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »