حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی( پی ڈی ایم اے)خیبرپختونخوا نے حالیہ بارشوں سے اب تک ہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری

کردی جبکہ خیبر پختونخوا کےبعض اضلاع میں مون سون کی بارشوں اوربعض اضلاع میں سیلابی صورت حال کاخدشہ ظاہر کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اورتمام اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطا بق حالیہ با رشوں سے مردان میں چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوئے، ایک مکان کوجزوی جبکہ ایک کو مکمل طور پرنقصان پہنچا۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے شریف حسین نے امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو تمام تر وسائل بروئے کارلانے اورنقصانات کا تخمینہ لگا کرمتاثرین کو فوری امداد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے کہا کہ پی ڈی ایم اے نے نو حساس اضلاع میں فوری رسپانس کے لیے نمائندوں کو تعینات کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے...

دوسری طرف پی ڈی ایم اے نے صوبے کے بالائی اضلاع میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے انتظامیہ کا ہدایت کی ہے کہ جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہو وہاں پر چھو ٹی بڑی مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون بارشوں سے متعلق نئی پیش گوئی سامنے آگئیمون سون بارشوں سے متعلق نئی پیش گوئی سامنے آگئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر اور حالیہ الیکشنKashmir issue and recent elections
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اٹلی میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی : موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ فوج امدادی کاموں میں مصروفراولپنڈی : موسلادھاربارشوں کاسلسلہ، فوج امدادی کاموں میں مصروف ISPR Islamabad Cloud Burst catastrophes Rain Record Vehicles Start Floating OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی شہریوں کو بارشوں میں احتیاط برتنے کی تاکیداسلام آباد اور راولپنڈی میں علی الصبح طوفانی بارش سے وفاقی دارالحکومت کے پوش علاقے پانی میں ڈوب گئے۔ متعدد گاڑیاں بھی سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔ پانی گھر میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی عدلیہ سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ پر دفتر خارجہ کا بھرپور رد عمل آگیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کی عدلیہ سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ پر دفتر خارجہ نے بھرپور رد عمل دیتے ہوئے رپورٹ کو سختی سے مسترد کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »