وزیراعظم عمران خان کی شہریوں کو بارشوں میں احتیاط برتنے کی تاکید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کی شہریوں کو بارشوں میں احتیاط برتنے کی تاکید ImranKhanPTI GovtofPakistan PTIofficial

داخل ہونے سے ماں، بیٹا بھی جان کی بازی ہار گئے۔ ایف ٹین، ای الیون اور ڈی ٹوایلیوو کے سیکٹرز سب سے زیادہ متاثر ہوئے، پانی گھروں اور پلازوں میں داخل ہوگیا جبکہ سڑکیں اور گلیاں تالاب کا منظر پیش کر رہیں ہیں۔ ای الیون ون گھر کی بیسمینٹ میں ماں اور آٹھ سال کا بیٹا جاں بحق ہو گئے جبکہ 13 سالہ بیٹی اور 5 سالہ بیٹے کو بچا لیا گیا۔ صورتحال پر شہری انتظامیہ اور ریسکیو اداروں کے

خلاف پھٹ پڑے۔ راولپنڈی میں بھی نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ نالہ لئی میں پانی کی سطح ساڑھے اکیس فٹ تک بلند ہونے پر پاک فوج کے دستے انتظامیہ کی مدد کو پہنچ گئے۔ امدادی کارروائیوں کے بعد وقتی طور پر صورتحال قابو میں ہے تاہم محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج رات ایک با ر پھر اسی شدت کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ تیز بارشوں کا یہ سلسلہ آئندہ دو سے تین روز تک جاری رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیرالیکشن : وزیراعظم عمران خان کی جیت پر اپنے تمام امیدواروں کو مبارکبادشیر کا موجودہ صورتحال Not ELECTED only SELECTED KUTHPUTLI تمام جی ایچ کیو کے نمائندوں کو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود کی ملاقاتresume the flights opreation. ImranKhanPTI SMQureshiPTI fawadchaudhry کوئی اس منحوس کو بھی ماسک دے دیا کرے۔۔۔ نشے میں بیٹھ جاتا ہے بس Please resume flight operation for Pakistan workers who stuck from 6 months.. ImranKhanPTI SMQureshiPTI fawadchaudhry
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن میں تحریک انصاف کی کامیابی پر وزیراعظم عوام کے شکر گزار06:01 PM, 26 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں الیکشن میں کامیابی کے بعد کہا ہے کہ تمام امیدواروں کو PTIofficial PTIAzadKashmir1 ہاں صاحب شکرگزار تو آپ ہیں مہربانی کرکے منگیاۓ پر بھی توجہ دیں غریب آدمی ہے ہم کدھر جائیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کشمیریوں نے وزیراعظم کے نظریے کی واضح حمایت کی: شاہ محمود قریشیوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غیور کشمیری عوام کا تہہ دل سے شکریہ، کشمیریوں نے وزیراعظم کے نظریے کی واضح حمایت کی۔وزیر خارجہ شاہ محمود نے سماجی رابطے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عدالت سے شہباز شریف کا ہتک عزت کا دائر دعویٰ خارج کرنے کی استدعالاہور : وزیراعظم عمران خان نے سیشن کورٹ سے شہباز شریف کا ہتک عزت کا دائر دعویٰ خارج کرنے کی استدعا کردی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »