طلبہ ہراسانی کیس: اسمبلی کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کردیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بلوچستان یونیورسٹی ہراسانی اسکینڈل کی رپورٹ 10 روز میں اسمبلی میں پیش کردی جائے گی BalochistanUniversityScandal Balochistan Harassment DawnNews مزید پڑھیں:

کوئٹہ: صوبائی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ کو ہراساں اور بلیک میل کیے جانے کے اسکینڈل کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔کے مطابق رکنِ بلوچستان اسمبلی ماہ جبین شیریں کی سربراہی میں کمیٹی اس معاملے کا جائزہ لینے کے لیے بنائی گئی تھی۔

کمیٹی کے پہلے اجلاس میں میر اسد بلوچ، میر سلیم احمد کھوسہ، دنیش کمار، ثنا بلوچ، نصراللہ زیرے اور شکیلہ نوید داوڑ نے شرکت کی جبکہ دیگر اراکین غیر حاضر رہے۔ انہوں نے کمیٹی کو کینٹین، ہاسٹلز اور نگرانی کے کمرے کا بھی دورہ کرنے کی ہدایت کی اور آئندہ چند روز میں رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا۔مذکورہ کمیٹی طلبہ اور طالبات دونوں سے بلیک میلنگ اور ہراسانی کی رپورٹس کے بارے میں انٹرویو کرے گی۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ ملزمان نے طالبات کو ہراساں کرنے کے لیے سی سی ٹی وی کیمروں کی موجودگی کے باوجود مزید 6 اضافی کیمرے نصب کیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب تحقیقات: اسلام آباد ہائیکورٹ نے اکرم درانی کی عبوری ضمانت منظور کرلی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی سے پی ٹی آئی کا واک آوٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی سے پی ٹی آئی کا واک آوٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے جے یو آئی (ف) کے رہنما کے خلاف گھیرا تنگ کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے جے یو آئی (ف) کے رہنما کے خلاف گھیرا تنگ کردیا - Pakistan - Dawn Newsنیب نے نہی حکومت نے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومتی کمیٹی نے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ مسترد کردیاحکومتی کمیٹی نے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک سے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرام خان درانی نے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے اپنے مطالبات سے آگاہ کیا تھا پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »