نیب نے جے یو آئی (ف) کے رہنما کے خلاف گھیرا تنگ کردیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نیب نے جے یو آئی کے رہنما کےخلاف گھیر تنگ کرلیا مزیدپڑھیں: DawnNews Nab Pakistan

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو نے محکمہ پاکستان پبلک ورکز میں غیرقانونی تعیناتی کے الزام میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اکرم درانی کے خلاف گھیرا تنگ کرلیا۔کے مطابق نیب کی جانب سے پی ڈبلیو ڈی کے ڈائریکٹر شاہد فرزند کو بھی انکوائری میں نامزد کیا گیا۔شاہد فرزند نے گرفتاری کے خوف سے اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتاری سے قبل ضمانت حاصل کرلی تھی۔اکرام درانی کے خلاف انکوائری ایسے وقت پر سامنے آئی ہے جب جمعیت علمائے اسلام کی آزادی مارچ کے دن قریب آرہے ہیں۔قونصل نے بتایا کہ شاہد فرزند راولپنڈی کے نیب...

ان کے قونصل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل کو مشورہ دیا گیا تھا کہ جب تک ضمانت نہ مل جائے نیب کے سامنے پیش نہ ہونا۔اسلام آباد ہائی کورٹ ڈویژن بینچ پر مشتمل جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے قونصل سے استفسار کیا کہ کیا وہ اپنی درخواست کو بعد از گرفتار ی ضمانت میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ’اگر شاہد فرزند سے رابطہ ہوجائے تو دوبارہ پٹیشن دائر کردیجئے گا‘۔

دوسری جانب نیب ذرائع نے بتایا کہ شاہد فرزند کو تفتیش کے بعد چھوڑ دیا گیا تاکہ وہ اپنے خلاف مقدمے میں بھرپور دفاع کرسکیں۔ شاہد فرزند کی جانب سے دائر پٹیشن میں کہا گیا کہ اپریل 2017 میں مختلف عہدوں کے لیے درخواستیں طلب کی گئیں۔انہوں نے بتایا کہ وزارت کی جانب سے دو کمیٹیاں تشکیل دی گئی جس میں سے ایک کمیٹی کے وہ خود سربراہ تھے جس میں ڈپٹی سیکریٹری اور چیف ایڈمنسٹریٹو افس تھے جنہوں نے حتمی فہرست جاری کی۔شاہد فرزند نے بتایا کہ پی ڈبلیو ڈی کے چیف ایڈمنسٹریٹو آفس مختار بادشاہ خٹک کو نیب نے 16 اکتوبر کو گرفتار کیا اس لیے مجھے بھی نیب کے سامنے پیش آنے پر گرفتار کیا جا سکتا...

انہوں نے پٹیشن میں موقف اختیار کیا تھا کہ ’امیدواروں کی درخواستوں اور تحریر ٹیسٹ سے متعلق ان کا کوئی دخل نہیں کیونکہ تعیناتی کا تمام عمل ان کی پی ڈبلیو ڈی میں بطور ڈائریکٹر جنرل پوسٹنگ سے پہلے ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیب نے نہی حکومت نے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے آصف زرداری کے خلاف کیسز کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیںسابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیسز کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) نے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے کاروباری برادری کی شکایات کے ازالے کے لیے کمیٹی قائم کردی - Pakistan - Dawn Newsغبارے سے ہوا نکل آئی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آزادی مارچ:جے یو آئی (ف) کے کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسلام آباد: آزادی مارچ کے بینرز لگانے پر جے یو آئی کے 2 کارکن گرفتارGov shme shme Did they ever speak about Sood!!! 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف کا دھرنا، پولیس نے صرف 3 دن کے سیکیورٹی اخراجات کیلئے15کروڑمانگ لئےاسلام آباد : جے یو آئی ف کے دھرنے کے پیش نظر وفاقی پولیس نے صرف 3 دن کے سیکیورٹی اخراجات کیلئے15کروڑمانگ لئے ہیں ، اس سے قبل پولیس نے 25 کروڑ مانگے تھے Report got fresh envelope from pmln_org MediaCellPPP JUI(🖕) Yhe 50000 kese police wale ko do dekhhna sham se pehle dsl drna bol jae ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جے یو آئی ف کا دھرنا، پولیس نے صرف 3 دن کے سیکیورٹی اخراجات کیلئے15کروڑمانگ لئےجے یو آئی ف کا دھرنا، پولیس نے صرف 3 دن کے سیکیورٹی اخراجات کیلئے15کروڑمانگ لئے MoulanaOfficial pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »