اپوزیشن جماعتوں کی پی ایم ڈی سی کی حمایت، نیا آرڈیننس مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پارلیمنٹ کو بند کرنے اور ملک کو صدارتی آرڈیننسز کے ذریعے چلانے کی کوششیں کی جارہی ہیں، شیری رحمٰن مزید پڑھیں PMDC Ordinance Doctors DawnNews

اسلام آباد: مختلف اپوزیشن جماعتوں کے قانون سازوں نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے ملازمین سے یکجہتی کا اظہار کیا اور حال ہی میں نافذ کیے جانے والے آرڈیننس کو مسترد کردیا۔کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے قانون سازوں نے پی ایم ڈی سی کی عمارت کے باہر لگے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا اور برطرف کیے گئے ملازمین سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

قانون سازوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ حال ہی میں نافذ کیے جانے والے پاکستان میڈیکل کمیشن آرڈیننس 2019 کو مسترد کرنے کے لیے ہرممکن کوشش کرے گے۔سینیٹ کے سابق نائب چیئرمین اور جمعیت علمائے اسلام کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے احتجاج کرنے والے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے کو جلد پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ’ اتنی بڑی تعداد میں ملازمین کو برطرف کرنا غیر منصفانہ ہے، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی غیر منصفانہ اور ظالمانہ پالیسیز کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں...

سینیٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کی پارلیمانی رہنما شیری رحمٰن نے پی ایم ڈی سی کے ملازمین کو یقین دہانی کروائی کہ وہ اس مسئلے کے حل کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ خیال رہے کہ شیری رحمٰن نے رواں برس 29 اگست کو ایک قرارداد کے ذریعے گزشتہ پی ایم ڈی سی آرڈیننس مسترد کردیا تھا۔شیری رحمٰن نے کہا کہ ’ پاکستان کے باہر بیٹھے ایک شخص کو لوگوں پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرنی چاہیے، یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ پارلیمنٹ کو بند کرنے اور ملک کو صدارتی آرڈیننسز کے ذریعے چلانے کی کوششیں کی جارہی ہیں‘۔

انہوں نے کہا کہ ’ حکومت عدالتی احکامات کی بھی خلاف ورزی کررہی ہے اور جنرل پرویز مشرف اور جنرل ضیا الحق کے قوانین مسلط کررہی ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

siasatpk PSPPakistan MediaCellPPP PTIofficial pmln_org arynewsud ARYNEWSOFFICIAL NAofPakistan Request for taking legal action against lan grabbers namely Dil Murad & Irfan Mota.KMC United Workers Co-operative Housing Society Gulshan-e-Kaneez Fatima Project No. 1 .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی میوزک بینڈ کی ڈی جی آئی ایس پی آر کیساتھ چائے پینے کی خواہشعالمی میوزک بینڈ کی ڈی جی آئی ایس پی آر کیساتھ چائے پینے کی خواہش Pakistan PakArmy InternationalMusicBand DGISPR FantasticCupOfTea akcentofficial peaceforchange OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی نواز شریف کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات - ایکسپریس اردووزیراعظم نے نواز شریف کی صحت یابی کے لیے دعا اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا، فردوس عاشق اعوان آپ اس پر ترس خآ رے کپتان عمران خان تو اپنا منہ بند ہی رکھے تو بہتر ہے ۔۔ That's nice that's the real basic it's a fair decision specially from the P.M.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی نواز شریف کو علاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایتوزیر اعظم کی نواز شریف کو علاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی نوازشریف سے مریم نواز کی ملاقات کرانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی نوازشریف سے مریم نواز کی ملاقات کرانے کی ہدایت ImranKhanPTI pid_gov UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MaryamNSharif pmln_org NawazSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی نوازشریف سے مریم نواز کی ملاقات کرانے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی نوازشریف سے مریم نواز کی ملاقات کرانے کی ہدایت PMImranKhan pid_gov NawazSharif pid_gov Ab game kuch kuch smj any lgi hai mujai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی تجویز زیر غور ہے، فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn NewsBest idea عمران خان کو جانا ہو گا اور ادارے غیر جانبدار رہیں اور آپ جو مرضی کریں۔ واہ استاد واہ!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »