طلبا کیلئے بڑی خبر؛ پیپر کا دورانیہ کتنا ہوگا؟؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا لاہور سمیت صوبے بھر کے 27 لاکھ سے زائد طلبا کیلئے امتحانی پالیسی تبدیل،پرچہ کا دورانیہ اڑھائی گھنٹہ سے کم کر کے ڈیڑھ گھنٹہ کر دیا

تفصیلات کے مطابق پیف نے پارٹنر سکولوں کے کوالٹی امتحانات کی پالیسی میں بنیادی تبدیلیاں کر دی ہیں اس ضمن میں پارٹنر سکولوں کے سربراہان کو آگاہ کر دیا گیا ہے، پیف حکام کے مطابق پارٹنر سکولوں کے طلبا کا امتحان تین شفٹوں کی بجائے اب صرف دو شفٹوں میں ہوگا جبکہ اتوار کے روز امتحان لینے کا شیڈول بھی ختم کر دیا گیا ہے۔

نئی پالیسی کے مطابق پارٹنر سکولوں میں زیر تعلیم طلبا کا صرف 25 فیصد نصاب میں سے امتحان ہوگا جبکہ انگریزی مضمون کے حاصل کردہ نمبرز کو مجموعی رزلٹ کا حصہ نہیں بنایا جائے گا، نئی امتحانی پالیسی کے تحت پیف نے طلبا کا اپنے ہی سکول میں امتحانی مرکز بنانے کی بھی اجازت دے دی ہے، پنجاب ایجوکیشن فاو¿نڈیشن کے تحت کوالٹی ایشورنس امتحانات کا آغاز 21 جون سے ہوگا۔

واضح رہے کہ قبل ازیں لاہور سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کا دورانیہ ایک گھنٹہ کم کرنے پر غور کیاگیا،پیپر کا دورانیہ ایک گھنٹہ کم کرکے دو گھنٹے کرنے پر غور کیا جارہا ہے، طلباکو ایم سی کیو سوالات دیئے جائیں گے، ایم سی کیو پیپر طلبا جلد حل کرسکیں گے۔ ستر فیصد پیپر معروضی سوالات پر ہوگا جبکہ باقی 30 فیصد پیپر نثری سوالات پر مشتمل ہوگا، پیپر کا دورانیہ ایک گھنٹہ کم کرنے کا حتمی فیصلہ آئندہ وزرائے تعلیم کانفرنس میں کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کا دورانیہ 40 گھنٹے رکھنے کا فیصلہاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے بجٹ پر بحث کےلیے قومی اسمبلی اجلاس کا دورانیہ 40 گھنٹے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل6: کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 191 رنز کا ہدفلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 22 ویں میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیدیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گوگل کا جی میل سروس کو ری ڈیزائن کرنے کیلئے نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلانGoogle announces new features to redesign Gmail service
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ کا گورنر ہاؤس صوبائی حکومت پر غیراعلانیہ حملے کیلئے استعمال ہوا، رضاربانی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزن کم کرنے کیلئے کی جانیوالی وہ غلطیاں جو اکثر موٹاپے کا شکار لوگ کرتے ہیںنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزن کم کرنے کی کوشش کرتے لوگ اکثر ایسی غلطیاں کرتے ہیں جو ان کی توجہ اصل مقصد سے ہٹا دیتی ہیں اور وہ جلد مایوس ہو کر موٹاپا کم کرنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا سانحہ گھوٹکی اور خضدار کے متاثرین کیلئے بڑا اعلانکراچی : سندھ حکومت نے سانحہ گھوٹکی اورخضدار میں جاں بحق افرادکےورثاکوفی کس 5لاکھ روپے اور زخمیوں کوایک،ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ کیا بڑا اعلان؟ متاثرین کی دل جوئی کے لیے بلو مجرا کرے گی؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »