سندھ کا گورنر ہاؤس صوبائی حکومت پر غیراعلانیہ حملے کیلئے استعمال ہوا، رضاربانی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

RazaRabbani FawadChaudhry

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ سندھ میں گورنر ہاؤس صوبائی حکومت پر غیر اعلانیہ حملے کے لیے استعمال ہوا۔گورنر وفاق اور صوبہ سندھ میں سہولت کار کا کردار ادا نہیں کرسکتا ہے ۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے سندھ میں آرٹیکل 140 اے لگانے کے بیان پر اپنے ردعمل پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کا سندھ میں آرٹیکل 140 اے کے نفاذکا مطالبہ ڈھونگ ہے ۔ پی ٹی آئی نے پنجاب اور کے پی کے میں بلدیاتی سیٹ اپ کو ختم کردیا جہاں ان کی اپنی صوبائی حکومت ہے ۔ سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھاکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی حکومت فروری ميں ختم کردی۔آئین کے مطابق حکومت کو بلدیاتی حکومتیں کے ختم ہونے کے چھ ماہ کی مدت میں دوبارہ انتخاب کروانے کی پاپند ہے۔پانچ ماہ گزرنے کے باوجود حکومت نے بلدیاتی انتخابات کروانے سے متعلق کوئی اقدام نہیں کیا۔

سابق چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کو بحال نہیں کیا۔پنجاب حکومت توہین عدالت کی مرتکب ہوئی۔اسی طرح کے پی کے میں بھی بلدیاتی نظام کو پی ٹی آئی نے ختم کیا۔وفاق پنجاب اور کے پی کے میں بلدیاتی حکومتیں نہیں ہیں اس لیے ارٹیکل 140 اے کا اطلاق نہیں ہوتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کا اصل حاکم یونس میمن ہےچیف جسٹس سندھ حکومت پر برہمYounis Memon is the real ruler of Sindh. You can't clean the drains. How will you run the province? Chief Justice
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جے یو آئی سندھ کا پیپلز پارٹی کے خلاف تحریک شروع کرنے کا فیصلہJUI Sindh decides to launch a movement against PPP 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 15 جون سے چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کھولنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ 22-2021: سندھ کا نئے اسپتالوں کے لیے خطیر رقم مختص کرنے کا فیصلہصوبہ سندھ کے بجٹ 22-2021 میں وبائی امراض اسپتالوں کے لیے 9 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے مختلف شہروں میں نئے اسپتال قائم کیے جائیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا چھٹی تا آٹھویں جماعت کی کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا صرف اتوار کو کاروبار کی بندش کا اعلانسندھ حکومت کی جانب سےصرف ایک دن، اتوار کو کاروبار بند جبکہ باقی دن کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang معیشت دشمن کراچی دشمن عمران خان دشمن پاکستان دشمن
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »