طلاق کوچنگ جو علیحدگی کا مشکل مرحلہ لوگوں کے لیے آسان بنا رہی ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طلاق کوچنگ جو علیحدگی کا مشکل مرحلہ لوگوں کے لیے آسان بنا رہی ہے

ویسے تو ان کے 80 فیصد کلائنٹس ان کے پاس اکیلے آتے ہیں مگر کئی لوگ ایسے بھی ہیں جو جوڑوں کی صورت میں ان کے پاس آتے ہیں۔

ملینیئل نسل کو اکثر ’تھیراپی جنریشن‘ قرار دیا جاتا ہے، یعنی وہ نسل جو ذہنی صحت کے مسائل سے نمٹنے میں کسی ماہر کی خدمات لینے سے نہیں گھبراتی۔ یہ حیران کُن نہیں کیونکہ ملینیئل اکثر شادی کرتے ہیں اور بعد میں الگ ہو جاتے ہیں، اس لیے طلاق کی کوچنگ بھی اب پہلے سے زیادہ عام بنتی جا رہی ہے۔ امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا میں عائلی قوانین کی وکیل اور مصنف نائیکول سوڈوما طلاق کے مرحلے سے گزر رہے کئی جوڑوں کے ساتھ کام کرتی ہیں اور اکثر اُنھیں اس سب میں آسانی کے لیے کسی طلاق کے کوچ کی مدد لینے پر راغب کرتی ہیں۔

مگر طلاق کے معاملے میں تیسرے فریق کو لانے کے کچھ خطرات بھی ہیں۔ یاسمین سعد کہتی ہیں کہ ’طلاق کے کوچز کا کوئی لائسنس نہیں ہوتا اور ان کی مہارت ایک دوسرے سے کافی مختلف ہو سکتی ہیں۔ یہ بہت ضروری ہے کہ آپ اپنے کوچ کی قابلیت دیکھیں تاکہ آپ کو محفوظ ہاتھوں میں ہونے کا احساس ہو۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسلام میں طلاق دی تو جا سکتی ہے لیکن یہ ایک ناپسندیدہ عمل ہے مرد اور عورت حتی الامکان سلجھنے کی کوشش کریں طلاق نہ دیں لیکن یہ تو لوگوں کو طلاق پر کنونس کر کےاسانیاں بتا رہی ہے یہ غیر اسلامی لوگ اورکافروں کے آلہ کار اسلام کے خلاف اکساتےہیں مسلمان ان لوگوں سے بچ کر رہیں

ایسی کوچنگ نہیں ہو سکتی کہ طلاق کی نوبت ہی نہ آئے یا تو شادی سوچ سمجھ کر کریں یا حتی الامکان نباہ کی کوشش کریں

یورپ اور امریکہ دنیا کی بد ترین تہذیب کے معمار۔ اگر انسانی شعور سے آراستہ انسانیت سے بھر پور ممالک ہوتے تو ان کی عورتیں اور مرد ہر روز ایک نئے ساتھی کے ساتھ نہ ہوتے۔ انسانیت سے خالی معاشرے نے اپنی حیوانیت کو انسانیت بنا لیا۔ اور اقوام متحدہ کی مدد سے دنیا میں لاگو کر رہیے ہیں

Lakh di lanat

Fittay mu bbc

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلوں کو زخم نہ دو حرفِ ناملائم سےتحریر: آغا نیاز مگسی جانے کب طوفان بنے اور رستہ رستہ بچھ جائے بند بنا کر سو مت جانا دریا آخر دریا ہے اردو کے ممتاز شاعر امید فاضلی کا اصل نام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کسان اتحاد کا دھرنا: اسلام آباد میں ٹریفک کا نظام درہم برہمکسان اتحاد کا دھرنا: اسلام آباد میں ٹریفک کا نظام درہم برہم Pakistan Islamabad FarmersProtest CapitalOfPakistan Traffic ICT_Police dcislamabad Safecityibd RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی اُمید، بن قاسم پاور پلانٹ نے پیداوار شروع کر دیتاخیر کا شکار بجلی گھر ٹیسٹنگ پروڈکشن کے عمل سے گزر رہا ہے ،بن قاسم پلانٹ تھری کی پیداوار تقریباً 40 میگاواٹ ہے جو بڑھے گی، ذرائع کے الیکٹرک کتنا جھوٹ بولتے ہو تم لوگ۔ لوڈشیڈنگ میں کمی کی وجہ بجلی کی طلب میں کمی ہے، اور طلب میں کمی کی وجہ بجلی کی مہنگائی اور موسم ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

متاثرینِ سیلاب کیلئے منگل کو نئی اپیل کرینگے: ریزیڈینٹ کوآرڈینیٹر UNاقوامِ متحدہ کے ریزیڈینٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے آئندہ منگل کو اقوامِ متحدہ نئی اپیل کرے گی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’نظرِ بد‘ کی پُراسرار طاقت پر لوگوں کو اندھا یقین کیوں ہے؟ - BBC News اردوانسانی تہذیبیں ہزاروں برسوں سے ’نظرِ بد‘ کے تصور سے آگاہ ہیں جس کے توڑ کے لیے مختلف تعویذ تیار کیے جاتے ہیں۔ اس پر اسرار طاقت یقین اس لیے ہے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے Har religion main hai ye even Muslims main bhi, isliye mana farmaya gaya hasad کیونکہ یہ حقیقت ھے ہم خود اس کافی سبیل اللہ علاج کرتے ھیں اور مریض کی آنکھوں کے سامنے علاج ھوتا ھے ہمارے ڈیرے پر درجنوں مریض آتے ھیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »