متاثرینِ سیلاب کیلئے منگل کو نئی اپیل کرینگے: ریزیڈینٹ کوآرڈینیٹر UN

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقوامِ متحدہ کے ریزیڈینٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس کا کہنا ہے کہ پاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے آئندہ منگل کو اقوامِ متحدہ نئی اپیل کرے گی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

اسلام آباد میں اقوامِ متحدہ کے ریزیڈینٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں صورتِ حال تشویش ناک ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں ہیٹ ویو نے ریکارڈ توڑ دیے۔ انہوں نے کہا کہ جنیوا میں 4 اکتوبر کو نئی فلیش اپیل جاری کی جائے گی، یہ نئی اپیل آئندہ 6 ماہ کے لیے جاری ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلاب زدگان کیلیے سول و آرمڈ فورسز کی دو دن تنخواہ کی کٹوتی کا نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردووفاقی ٹیکس محتسب سمیت تمام محکموں و اداروں کو آفس میمورنڈم کی کاپی ارسال کردی گئی مزید پڑھیے: expressnews 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 اور وزراء کے ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر سے ورچوئل ملاقاتوزیرخزانہ نے سیلاب سے انفراسٹرکچر، فصلوں کے نقصانات پر معاشی صورتحال سے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا اگر کوئی چور اور بھی باقی ہے تو اسے بھی عہدہ دے دے سر۔ مہربانی ہو گی۔ DGISPR Ghatiya log Keep it up 💖
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان سے ڈاکٹر ثانیہ کی ملاقات، سیلاب متاثرین کیلئے جمع عطیات سے متعلق گفتگواسلام آباد:(دنیا نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سیلاب سے بڑی آبادی متاثر ہوئی، دنیا بھر سے دل کھول کر عطیہ کرنے والے افراد کا شکرگزار ہوں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں سیلاب متاثرین کیلئے خیمہ بستی قائم - ایکسپریس اردوبجلی، پانی، واش رومز، سیوریج کے نظام سمیت صحت و صفائی کا بندو بست کیا جارہا ہے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

حریم شاہ کیسینو میں جیتی رقم سیلاب متاثرین کو دیں گی؟حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال ان دنوں ملائشیا چھٹیاں منانے کے لیے گئے ہوئے ہیں جہاں سے وہ مختلف ویڈیوز اور تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »