’نظرِ بد‘ کی پُراسرار طاقت پر لوگوں کو اندھا یقین کیوں ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’نظرِ بد‘ کی پُراسرار طاقت پر لوگوں کو اندھا یقین کیوں ہے؟

مشہور شخصیات کی طرف سے اس حالیہ توثیق کے نتیجے میں نظرِ بد سے بچنے کے کڑے ، ہار اور چابیوں کے چھلّے بنانے کے طریقے آن لائن شیئر کیے گئے ہیں۔

خیال کیا جاتا ہے کہ یہ حسد کسی کی اچھی قسمت کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے۔ اس تصور کو قدیم یونانی رومانوی ناول ایتھیوپیکا میں ہیلیوڈورس آف ایمیسا میں کچھ یوں بیان کیا گیا ہے کہ ’جب کوئی شخص حسد بھری نظروں سے بہترین چیز کو دیکھتا ہے تو وہ آس پاس کے ماحول کو ایک نقصان دہ تعفن سے بھر دیتا ہے اور اپنی زہریلی سانسیں ماحول میں پھیلا دیتا ہے۔‘’حمصہ‘ ہتھیلی کی شکل کا ایک تعویذ ہے جس کے درمیان میں ایک آنکھ ہے۔ اسے شمالی افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے یہودیوں، مسیحیوں اور مسلمانوں نے اپنی اپنی ثقافتوں میں اپنایا...

آنکھ کی علامت ہر ثقافت میں اتنی گہرائی سے سرایت کر گئی ہے اور اس کا ذکر بائبل اور قرآن سمیت کئی مذہبی کتابوں میں بھی پایا جاتا ہے۔نظر بد پر یقین محض توہم پرستی سے بالاتر ہے۔ کئی مشہور مفکرین اس کی سچائی کی تصدیق کرتے ہیں۔ یہ نظریہ کافی عام ہے کہ کچھ لوگوں کے پاس زیادہ طاقتور نظر ہوتی ہے جو نقصان پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ مگر اس میں لازم نہیں نظر بد کا تعلق کسی کے لیے بُرا چاہنے سے ہو۔مثال کے طور پر ایلورتھی نے ایک قدیم پولینڈ کی لوک کہانی کا حوالہ دیا ہے جو ایک ایسے شخص کے بارے میں بتاتا ہے جس کی نگاہوں میں اس قدر طاقتور نحوست تھی کہ اس نے اپنے پیاروں کو بد نصیبی سے محفوظ کرنے کے لیے اپنی آنکھیں خود پھوڑ لیں۔یہ عقیدہ بہت پھیلا ہوا ہے کہ کسی کی ایک بُری نظر آپ کو تباہ کن بدقسمتی سے دوچار کر سکتی ہے۔ مگر اس میں...

’جہاں تک نیلے رنگ کا تعلق ہے، یہ یقینی طور پر سب سے پہلے مصری چمکدار مٹی سے آتا ہے، جس میں آکسائیڈز کی زیادہ مقدار ہوتی ہے۔ جب پکایا جائے تو کاپر اور کوبالٹ اسے نیلا رنگ دیتے ہیں۔‘یلدران نے مصر میں کھدائی کے دوران دریافت ہونے والے حورس پینڈنٹس کی کئی نیلی آنکھوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک طرح سے ابتدائی دور کے جدید بدنظری کو رد کرنے کے تعویذ کے زیادہ بااثر پیشرو کے طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چشم بدور

کیونکہ یہ حقیقت ھے ہم خود اس کافی سبیل اللہ علاج کرتے ھیں اور مریض کی آنکھوں کے سامنے علاج ھوتا ھے ہمارے ڈیرے پر درجنوں مریض آتے ھیں

Har religion main hai ye even Muslims main bhi, isliye mana farmaya gaya hasad

اس پر اسرار طاقت یقین اس لیے ہے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری ملازمین پر حملہ، علیم خان کے سیکیورٹی اسٹاف پر مقدمہ درج - ایکسپریس اردوسرکاری ملازمین پر حملہ کا مطلب ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنا ہے، وزیر داخلہ پنجاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک سیکیورٹی ہائی الرٹعرفان بہادر کا کہنا ہے کہ مشکوک گاڑیوں، موٹر سائیکلوں پر سوار افراد کی چیکنگ جاری ہے، چیکنگ پوائنٹس پر مشکوک افراد پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ Hua keya hay bhai aysaa
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت سیریز کیلئے انگلینڈ کا پی سی بی اور بھارتی بورڈ سے رابطہانگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دونوں روایتی حریفوں کو ٹیسٹ سیریز کروانے کی پیشکش کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور شوہر کی بیوی کو قتل کرنے کے بعد گلے پر چھری پھیر کر خودکشی کی کوششلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہربنس پورہ کے علاقے کنال بینک روڈ پر شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد گلے پر چھری پھیر کر خودکشی  کی کوشش کی ، ملزم کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈین اداکاراؤں میں ’بلیک واٹر‘ کی بڑھتی مقبولیت، مگر یہ ہے کیا؟ - BBC News اردوانڈین اداکارہ کاجل اگروال کو حال ہی میں ممبئی ایئرپورٹ پر 'بلیک واٹر' کی بوتل کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔ صحافیوں نے از راہ تجسس ان سے پوچھ لیا کہ بوتل کے پانی میں کیا خاص بات ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »