انڈین اداکاراؤں میں ’بلیک واٹر‘ کی بڑھتی مقبولیت، مگر یہ ہے کیا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈین اداکارہ کاجل اگروال کو حال ہی میں ممبئی ایئرپورٹ پر 'بلیک واٹر' کی بوتل کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔ صحافیوں نے از راہ تجسس ان سے پوچھ لیا کہ بوتل کے پانی میں کیا خاص بات ہے؟

عام طور پر، ہم جو پانی پیتے ہیں اس کا پی ایچ لیول 6 سے 7 کے درمیان ہوتا ہے۔ لیکن الکلائن پانی کا پی ایچ لیول 7 سے زیادہ ہوتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ بلیک واٹر میں عام پینے کے پانی سے زیادہ الکلائن ہے۔

اسی طرح جاپان کی اوساکا یونیورسٹی کے گریجویٹ سکول آف میڈیسن کے ماہرین کی سنہ 2018 کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ الکلائن الیکٹرولائزڈ پانی ہاضمے کو بہتر بنانے اور قبض سے نجات دلانے مفید ہے۔ میڈیکل نیوز ویب سائٹ ’دی ہیلتھ لائن‘ کا کہنا ہے کہ مذکورہ تینوں تحقیقی منصوبوں کا پیمانہ بہت محدود تھا اور ایسے دعوؤں کی تصدیق کے لیے وسیع تحقیق کی ضرورت ہے۔ایسا نہیں ہے کہ بلیک واٹر سے سب ٹھیک ہو جاتا ہے۔ کچھ تحقیق میں یہ اشارہ بھی دیا گیا ہے کہ طویل عرصے تک بلیک واٹر کا استعمال کرنے کے کچھ مضر اثرات بھی ہو سکتے ہیں۔

ڈائیٹشین نیتا دلیپ کا بھی کہنا ہے کہ معدنیات کا زیادہ استعمال صحت کے لیے اچھا نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’معدنیات کو صحت کے لیے اچھا سمجھا جاتا ہے۔ لیکن معدنیات کا زیادہ استعمال جسم کے لیے زہر بن سکتا ہے۔ دوسری طرف معدنیات کی کمی بیماریوں کا باعث بھی بن سکتی ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران سے کرناٹک تک: انڈیا میں سبھی ایران میں خواتین کے احتجاج کی حمایت کیوں کر رہے ہیں؟ - BBC News اردوایران اور کرناٹک دونوں میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ خواتین کی پسند کیا ہے اور ریاست کو یہ کنٹرول کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ Hindutva assholes کیونکہ انڈیا ایک شیطان 😈 ملک ہے جو کہ چاہتا ہے کہ وہاں پر میرا حکم چلے لیکن یہ ممکن نہیں ہے کیونکہ مسلمان کے اپنے رسم رواج ہیں جو کہ اسلامی ہیں انڈیا چاہتا ہے وہاں ہندوستان کا قانون ہو چلے کسی ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مزاحمت کرتے ہیں ۔ پوري سنڌ ۾ 2021 آئي بي اي پاس PST ۽ JEST استادن سان ماٽيلي ماءُ وارو سلوڪ بند ڪيو ميرٽ لسٽ ۾ شامل ڪري اوور آل 33 کان 39 وارن کي آفر آرڊر ڏنا وڃن ھڪ_سنڌ_ھڪ_پاليسي AppointAll33PassCandidates BBhuttoZardari sardarshah1 MuradAliShahPPP AkbarLaghari5
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کینیڈا میں خالصتان ریفرینڈم سے سکھ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ - BBC News اردوکینیڈا میں رہنے والے انڈینز میں سکھوں کی ایک بڑی تعداد شامل ہے اور کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ سب خالصتان کے حامی شاید نہ ہوں۔ جو کرنا ہے اب انڈیا میں کرنا ہے انڈیا نے اپنا جمہوری توازن ندواتوا کے نظر کر کے بیگاڑ دیا دنیا جلد نئی آزادیوں کی خبر سنے گئ موددی سدھرا نہیں انڈیا کی ریت مودی کے مٹھی سے جلد نکل جائیگی narendramodi PMOIndia کہا تھا معافی مانگو وہ بھی خود یا اظہار ندامت ہی کرتے چل جاتا خالصتان سکھوں سے زیادہ پاکستان کے لئے بہت ضروری ہے اس سے باڈر سیف ہو جائے گا اور دفاعی خرچہ کم ہو گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسٹریٹ کرائمز کراچی میں سب سے بڑا مسئلہ ہے ، ایڈیشنل آئی جی کا اعتراف - ایکسپریس اردوکراچی کی بزنس کمیونٹی پورے ملک کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے مزید پڑھیے: expressnews اچھا ہم کو تو معلوم بھی نہیں تھا۔ karachi
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کی وجہ سے کرن جوہر کو شرمندگی کب محسوس ہوئی؟بالی ووڈ فلم ساز کرن جوہر نے بتایا ہے کہ میرے لئے یہ تسلیم کرنا بہت شرمناک ہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی میں مجھے نہیں بلایا گیا تھا۔ DailyJang 1999
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تصویر میں موجود یہ بچی آج کی کون سی مشہور اداکارہ ہے؟اس خبر میں آج ہم آپکو بتائیں گے کہ تصویر میں موجود یہ بچی آج کی کون سی مشہور اداکارہ ہے۔ Maryam nawaz shreef 🤣🤣🤣🤣 مریم نواز
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »