کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی اُمید، بن قاسم پاور پلانٹ نے پیداوار شروع کر دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی اُمید، بن قاسم پلانٹ نے پیداوار شروع کر دی

کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی امید بڑھ گئی ہے، 450 میگاواٹ کے بن قاسم پاور پلانٹ نے پیداوار شروع کر دی۔

کے الیکٹرک ذرائع کے مطابق تاخیر کا شکار بجلی گھر ٹیسٹنگ پروڈکشن کے عمل سے گزر رہا ہے ،بن قاسم پلانٹ تھری کی پیداوار تقریباً 40 میگاواٹ ہے جو بڑھے گی۔ کے الیکٹرک ذرائع کاکہنا ہے کہ دو ماہ ٹیسٹنگ کے بعد بن قاسم پلانٹ تھری سے شہر کو بجلی مہیا ہوگی ، 450 میگاواٹ کا پہلا یونٹ پیداوار سے قبل ہی خراب ہو گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کتنا جھوٹ بولتے ہو تم لوگ۔ لوڈشیڈنگ میں کمی کی وجہ بجلی کی طلب میں کمی ہے، اور طلب میں کمی کی وجہ بجلی کی مہنگائی اور موسم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں تیزاب گردی، شہری کا جسم جھلس گیاکراچی کے علاقے صدر میں تیزاب پھینکنے کے نتیجے میں ایک شہری شدید جھلس گیا جسے ٹریفک پولیس اہلکار نے موٹر سائیکل پر بٹھا کر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگے ایندھن سے چلنے والے پاور پلانٹس کو بند کرنے کا فیصلہ لوڈشیڈنگ بڑھنے کا خدشہاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے مہنگے ایندھن سے چلنے والے پاور پلانٹس کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیاجس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ بھی بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے دھرنے سے سی پیک متاثر ہوا، شہباز شہباز شریفشہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی طویل تاریخ ہے، امریکا نے مشکل حالات میں پاکستان میں مدد کی، دونوں ممالک کے تعلقات باہمی نوعیت کے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر اور حارث کی ٹی 20 رینکنگ میں ترقیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر حارث رؤف کی ترقی ہوئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنمنٹ کالج آف نرسنگ لیاری کے احتجاجی طلبا پر خاتون پرنسپل کا سرعام تشددکراچی کے گورنمنٹ کالج آف نرسنگ لیاری کی پرنسپل کی مبینہ خرد برد اور وظائف ہڑپ کرنے کے خلاف طلبا کے احتجاج کے دوران شبانہ بلوچ نے لیاری کے اوباشوں کے ہمراہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بابر اور کوہلی کے بچپن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل دونوں میں مشابہت نے شائقین کو حیران کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے بچپن کی تصاویر میں مشابہت نے شائقین کو حیران کردیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »