گورنمنٹ کالج آف نرسنگ لیاری کے احتجاجی طلبا پر خاتون پرنسپل کا سرعام تشدد

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنمنٹ کالج آف نرسنگ لیاری کے احتجاجی طلبا پر خاتون پرنسپل کا سرعام تشدد تفصیل:Karachi

سرعام ایک طالبعلم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔جمعرات کو کالج آف نرسنگ لیاری کے طلبا نے کالج کی پرنسپل کی مبینہ خرد برد اور ان کے وظائف ہڑپ کرنے کے خلاف سندھ سیکریٹریٹ کے باہر احتجاج کیا۔

احتجاج کے دوران پرنسپل شبانہ بلوچ بھی وہاں پہنچ گئیں جن کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ لیاری جنرل اسپتال کی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ حوا بی بی، اسٹاف نرس مہرالنساء اور لیاری کے اوباش نوجوان موجود تھے جنہوں نے ایک طالبعلم کو سرعام تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: گھر میں گیس لیکیج کے باعث آتشزدگی، 5 افراد جھلس گئےگھر میں گیس لیکیج کے باعث آگ لگنے کا واقعہ لیاری کے علاقے میں پیش آیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسان اتحاد کا دھرنا: اسلام آباد میں ٹریفک کا نظام درہم برہمکسان اتحاد کا دھرنا: اسلام آباد میں ٹریفک کا نظام درہم برہم Pakistan Islamabad FarmersProtest CapitalOfPakistan Traffic ICT_Police dcislamabad Safecityibd RanaSanaullahPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا وکلا کیلئے رہائشی کالونیاں بنانے کا اعلانلاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے وکلا کے لیے ضلع اور تحصیل کی سطح پر رہائشی کالونیاں بنانے کا اعلان کردیا۔وکلا برادری سے ملاقات کے موقع پر وزیر اعلیٰ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان اور اعظم خان کی مبینہ آڈیو لیک پر شہباز گل نے بھی رد عمل جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم عمران خان اور پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی مبینہ آڈیو لیک پر فواد چوہدری کے بعد شہباز گل نے بھی رد عمل جاری کر دیاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں پولیس حراست میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر احتجاجی مظاہرے جاری, اب تک 76 افراد ہلاکایران میں پولیس حراست میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئی روز بعد بھی جاری ہیں۔کئی شہروں میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طاقتور سمندری طوفان سے کیوبا تاریکی میں ڈوب گیا؛ ہلاکتیں - ایکسپریس اردوطوفان 130 میل فی گھنٹہ کے حساب سے فلوریڈا کے ساحل پر پہنچا، لاکھوں افراد کو انخلا کا حکم کیوں ؟ کیا یہ اچانک آیا تھا؟ حکومت کی لاپرواہی یا وسائل کی کمی؟
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »