کراچی: گھر میں گیس لیکیج کے باعث آتشزدگی، 5 افراد جھلس گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھر میں گیس لیکیج کے باعث آگ لگنے کا واقعہ لیاری کے علاقے میں پیش آیا

کراچی کے علاقے لیاری میں ایک گھر میں گیس لیکیج سے لگنے والی آگ کے باعث بچے اور خاتون سمیت 5 افراد جھلس گئے۔

گھر میں گیس لیکیج کا واقعہ لیاری میراں ناکا محمدی مسجد کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ جھلس کر زخمی ہونے والوں میں 40 سالہ عارف ولد غوث محمد اور ان کی 35 سالہ زوجہ سمیرا ، 13 سالہ بیٹی عریبہ، 12 سالہ بیٹا ایان، 8 سالہ بیٹی ایمان اور 2 سالہ بیٹی عنایا شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں تیزاب گردی، شہری کا جسم جھلس گیاکراچی کے علاقے صدر میں تیزاب پھینکنے کے نتیجے میں ایک شہری شدید جھلس گیا جسے ٹریفک پولیس اہلکار نے موٹر سائیکل پر بٹھا کر اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پانچواں T20:انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے 4 میچز کراچی میں کھیلے گئے جبکہ بقیہ میچز اب لاہور میں ہوں گے۔سیریز 2-2 سے برابر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کی اچانک طبیعت خراب، اسپتال منتقللاہور کے مقامی اسپتال میں نسیم شاہ کے مختلف ٹیسٹ بھی کرائے گئے ہیں: ذرائع Allah khair اللہ تعالیٰ نسیم شاہ کو صحت مند زندگی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین 🤲 Allah khair
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کے گھر پر دہشتگردوں کا حملہ پولیس اہلکارشہیدڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹرنگ ڈیسک) کلاچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی آغاز خان گنڈاپور کے گھر پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی,انٹر بورڈ امتحانی پرچوں کی مشین سے چیکنگ کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج کی تیاری کے سلسلے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »