طلال چودھری پولیس کا سامنا کرنے سے ڈر رہے ہیں، شہباز گل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طلال چودھری پولیس کا سامنا کرنے سے ڈر رہے ہیں، شہباز گل تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیرِاعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے ابلاغ و سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ کے رہنما طلال چودھری پولیس کا سامنا کرنے سے ڈر رہے ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ ابھی خبریں مل رہی ہیں کہ طلال چودھری اسپتال کا بل ادا کیے بغیر چلے گئے ہیں۔ رہنما ن لیگ نے کہا کہ انہوں نے میرا فون لے لیا ، میری ویڈیو بنائی ،آپ ان کی ساری خواتین کے نمبر لیں ،میں یہیں کھڑا ہوں جس کو مرضی بلالو، مجھے انہوں نے تنظیم سازی کے لیے بلایا۔ شہباز گل نے کہا کہ سمجھ سے بالا تر ہے کہ دونوں فریقین نے 15 پر کال کی، اب دونوں بیان دینے سے گریزاں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ تنظیم سازی رات کے وقت کرنے گئے، تھوڑی سی عقل استعمال کرتے تنظیم سازی دن میں کرتے، جبکہ انہوں نے اگر رات کے وقت تنظیم سازی کرنی ہے تو اپنے ڈیرے پر کرتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمران نیازی کے ساتھ خاندانی بندہ کوئی بھی نہیں اب گل کو ہی دیکھ لو۔

بار تمہارا اور کوئی کام نہیں؟ طلال چودھری کو دفع کرو اور ریپ کیس کے ملزم کے پکڑے نہ جانے کی وجہ بتاؤ کے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلال چودھری ہسپتال سے نکل گئے،بیان ریکارڈ کرنے گئی پولیس ٹیم کو ناکامی کا سامنالاہور: (دنیا نیوز) ہسپتال عملے کے مطابق لیگی رہنما کو پولیس کے آنے سے ڈیڑھ گھنٹہ پہلے ڈسچارج کر دیا گیا۔ اے ایس پی عبدالخالق کا میڈیا گفتگو میں کہنا تھا کہ بل کی ادائیگی کا علم ہے، نہ سلپ دکھائی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طلال چودھری پر تشدد کا معاملہ مبینہ خاتون کے بھائی کا موقف بھی آگیالاہور، فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کو تشدد کانشانہ بنایاگیا جس کے بعد وہ لاہور کے نجی Ye bachaa پاکستان ka نامrroshan ker deea
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

''طلال چوہدری کے واقعہ سے سیاستدانوں کا سر شرم سے جھک گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ طلال چوہدری کے واقعہ سے سیاستدانوں کا سر شرم سے جھک گیا، اگر پہلے ایکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلال چودھری کا خاتون ایم این اے کو ہراساں کرنا افسوسناک ہے، شہباز گلشہباز گل نے کہا کہ یہ واقعہ مسلم لیگ ن کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لاتا ہے،ماضی میں بھی خواجہ آصف ہوں یا طلال چودھری،خواتین سے متعلق نازیباکلمات کہتے رہے۔ طلال چوہدری اس وقت نیشنل ہسپتال لاہورکے کمرہ نمبر504 میں لاغر کُتے کی طرح اوندھے مُنہ پڑے ہیں 🤧🥺
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون رکن اسمبلی کا معاملہ؛ طلال چوہدری پولیس کو بیان دیے بغیراسپتال سے غائب - ایکسپریس اردوخاتون رکن اسمبلی کا معاملہ؛ طلال چوہدری پولیس کو بیان دیے بغیراسپتال سے غائب - Ha ha ha Khush Shram Hote Ha Koe Hiya hote Ha!!! 'Rull Tay Gaye hain,...Per Jassy Wadi Ayye Hay'
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تشدد کا نشانہ بننے والے لیگی رہنما طلال چوہدری کا موقف بھی سامنے آگیافیصل آباد(ڈیلی پاکستان لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ مجھے تنظیم سازی کے بہانے بلا کر تشدد کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »