عمران خان اور ان کی ٹیم مافیا کا مقابلہ کر رہی ہے، حماد اظہر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان اور ان کی ٹیم مافیا کا مقابلہ کر رہی ہے، حماد اظہر تفصیلات جانئے: DailyJang

انہوں نے کہا کہ عوام نے تحریک انصاف کو تیسری متبادل قیادت کے طور پر پیش کیا ہے، مافیا دن بدن ایکسپوز ہوگا، ہمارے جذبے کے سامنے کوئی کھڑا نہیں ہوسکتا۔

حماد اظہر نے مزید کہا کہ ہم سے پہلے کمیشن لینے والے لوگ سرکاری وسائل پر قابض تھے، عمران خان اور ان کی ٹیم مافیا کا بیرون اور اندرون ملک ہر جگہ پر مقابلہ کرے گی۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جی سر آشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر کے ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان۔۔۔بن گیا جے نوا پاکستان او بھائی سانوں معاف کر دے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان: ’انڈیا میں ریاست اسلاموفوبیا کو فروغ دے رہی ہے‘ - BBC News اردووزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس سے خطاب میں انڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا میں ریاست اسلاموفوبیا کو فروغ دے رہی ہے اور یہ کہ دنیا میں اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے ایک عالمی دن مقرر کیا جانا چاہیے۔ جب تو جائے گا عمران سب لیں گے سکھ کا سانس بنے گا سستا پاکستان بنے گا خوشیوں کا سماں بنے گا پرانا پا کستان اسلاموفوبیا انڈیا سے نہیں، پاکستان میں بیٹھے شرپسند عناصر پھیلا رہے ہیں۔ وزیر اعظم صاحب! ذرا اس طرف بھی ایک نگاہ کیجئیے۔ وہ تمام لوگ جو اتحاد بین المسلمین کی بات کرتے ہیں، انہیں قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہے۔ Atleast india is not any religious republic state like pakistan !
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس رضا کاروں سے خطاب کرنے کافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس رضا کاروں سے خطاب کرنے کافیصلہ کیاہے اور معاون خصوصی نوجوانوں کا بڑا کنونشن بلانے کی ہدایت ImranKhanPTI
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے نجی چینلز کے نیوز ڈائریکٹرز سے کیا کہا؟ - BBC News اردوپاکستان میں فوج اور سیاستدانوں کے بیانات کے بعد جاری کشمکش کے پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک کے نجی نیوز چینلز کے اہلکاروں سے ملاقات میں کہا ہے انہیں اپوزیشن کا کوئی خوف نہیں اور فوج وہی کرتی ہیں جو وہ انہیں کرنے کو کہتے ہیں۔ اللّٰہ دی قسمے، تسی میرا یقین کیوں نہیں کردے، میں ای انچارج آں کون انچارج ہے۔ یہ ساری عوام بلکہ ساری دنیا کو پتہ ہے۔ عمران خان کی اوقات اس سسٹم میں صفائ والے کپڑے جس ہے۔ جہاں چاہا استعمال کر لیا۔ Really 🤔🤔🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آن لائن خطابوزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے اپنے ورچوئل خطاب میں کہا ہے کہ عالمی ادارے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور مسئلہ کشمیر بارے اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائیں۔ اقوام
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی میں تقریر، ہال سے بھارتی وفد اٹھ کر چلا گیاوزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی75ویں جنرل اسمبلی تقریر میں بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ، خوفزدہ بھارتی وفد پہلے ہی ہال سے واک آؤٹ کرگیا ۔ Read More : PrimeMinisterImranKhan Pakistan UNGA PMImranKhanAtUNGA Newsonepk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے: عاصم سلیم باجوہعاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں عمران خان کے جامع خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے۔ good آپ کو ہی فخر ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »