طلال چودھری ہسپتال سے نکل گئے،بیان ریکارڈ کرنے گئی پولیس ٹیم کو ناکامی کا سامنا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) ہسپتال عملے کے مطابق لیگی رہنما کو پولیس کے آنے سے ڈیڑھ گھنٹہ پہلے ڈسچارج کر دیا گیا۔ اے ایس پی عبدالخالق کا میڈیا گفتگو میں کہنا تھا کہ بل کی ادائیگی کا علم ہے، نہ سلپ دکھائی گئی۔

تفصیل کے مطابق فیصل آباد پولیس مسلم لیگ کے رہنما طلال چودھری کا بیان ریکارڈ نہیں کر سکی ہے کیونکہ پولیس کے پہنچنے سے پہلے ہی وہ ہسپتال سے چلے گئے۔

اے ایس پی عبد الخالق کا کہنا تھا کہ طلال چودھری سے دوبارہ جلد رابطہ کیا جائے گا۔ ہسپتال عملے نے بتایا کہ انھیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے، وہ ایک گھنٹہ پہلے جا چکے ہیں۔ ہم ان سے دوبارہ رابطہ کرکے بیان لینے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ خاتون کا بیان بھی ریکارڈ نہیں کیا جا سکا ہے۔ اے ایس پی عبدالخالق کا کہنا ہے کہ صلح کرنا فریقین کا آپس کا معاملہ ہے، یہ پولیس کا کام نہیں ہے۔ واقعے پر پولیس نے 4 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی ہے جو تین روز میں رپورٹ دے گی۔خیال رہے کہ طلال چودھری پر تشدد کے معاملے پر ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی طلال چودھری اور عائشہ رجب علی کے معاملے کی تحقیقات کر کے تین روز میں رپورٹ دے گی۔

ایس ایچ او تھانہ مدینہ ٹاؤن اور ایس ایچ او تھانہ ویمن فرح بتول کمیٹی کے ممبر ہیں۔ کمیٹی کو تین روز میں انکوائری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون رکن اسمبلی کا معاملہ؛ طلال چوہدری پولیس کو بیان دیے بغیراسپتال سے غائب - ایکسپریس اردوخاتون رکن اسمبلی کا معاملہ؛ طلال چوہدری پولیس کو بیان دیے بغیراسپتال سے غائب - Ha ha ha Khush Shram Hote Ha Koe Hiya hote Ha!!! 'Rull Tay Gaye hain,...Per Jassy Wadi Ayye Hay'
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

''طلال چوہدری کے واقعہ سے سیاستدانوں کا سر شرم سے جھک گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ طلال چوہدری کے واقعہ سے سیاستدانوں کا سر شرم سے جھک گیا، اگر پہلے ایکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر دفاع کا روس میں کثیر الملکی کیوکاز فوجی مشقوں کا معائنہ جوانوں سے ملاقاتوزیر دفاع کا روس میں کثیر الملکی کیوکاز فوجی مشقوں کا معائنہ، جوانوں سے ملاقات ISPR Defense Minister Witnesses Kavkaz Military Exercise Russia mfa_russia mfa_russia Russia OfficialDGISPR pid_gov Pakistan mfa_russia Russia OfficialDGISPR pid_gov کیو کاز نہیں ہوتا۔ قفقاز لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: پولیس اہلکار کا ڈاکٹر پر گریبان پکڑ کر تشددلاہور میں فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر سے پولیس اہل کار نے بدسلوکی کی ہے، پولیس اہل کار ڈاکٹر کو گریبان سے پکڑ کر تشدد کرتا رہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس رضا کاروں سے خطاب کرنے کافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس رضا کاروں سے خطاب کرنے کافیصلہ کیاہے اور معاون خصوصی نوجوانوں کا بڑا کنونشن بلانے کی ہدایت ImranKhanPTI
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک برس بعد ون ڈے کرکٹ کا آغاز اپنی سرزمین سے کرینگے، مصباحپاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کہتے ہیں خوشی ہے کہ ایک برس بعد ون ڈے کرکٹ کا آغاز اپنی زمین سے کر رہے ہیں، زمبابوے کے خلاف اچھا کھیلیں گے، جیت ترجیح ہے، ملک میں کھیلنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »