طلال چوہدری نے ن لیگ اور پوری سیاست کا سرشرم سے جھکا دیا، فیاض الحسن چوہان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ طلال چوہدری سابق وزیر اور موجودہ خاتون رکن اسمبلی کو گھر جاکر ہراساں کرتا ہے پنجاب حکومت نے اس واقعہ کی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے جس نے کام شروع کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ رات کے 3 بجے پہلی بار تنظیم سازی دیکھی ہے۔ طلال چوہدری نے مسلم لیگ اورپوری سیاست کا سر جھکا دیا ہے۔ طلال نے اب اپنی پارٹی کی ایم این اے کو ہراساں کرنا شروع کردیا۔انہوں نے کہا کہ طلال چودہری نے 4 سال قبل فیصل آباد میں جلسہ کیاتوعمران خان بارے گھٹیا ترین اشارے کئے۔ شہباز شریف، حمزہ نے تھپکی دی، مریم صفدر نے وزیر اعظم ہاؤس بلا کرشاباش دی۔ مریم صفدر روزانہ اپنے اجلاس میں اس کے لئے کلیپنگ کراتی تھیں۔ اب دیکھتے ہیں مریم نواز طلال چوہدری کو کب مسلم لیگ ن سے نکالتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جنکی اپنی ٹک ٹاک ساری دنیا نے دیکھے اور جو ھر تھیٹرادکارہ سے معافی مانگ چکاھوا وہ بھی شرم حیا کی بات کرتاھے ۔

Fayaz bahi ino thora hor chiko

خود تو جیسے دودھ کے دھلے ہیں 😡😡😡😡😡😡

Me kisi ki tarafdari nh kronga na hi mera comment siyasi h lekin Awam ko ye dekhna chahiye k ak adhi raat ko gia or maar khai or jo biyan ye Banda de raha h iski apni vedios kuch time pehly hareem shah k sath leak hoi then bus itna kahonga is talaaab me sab nangy hain

میڈیا کو بغیر تصدیق کیے اسی خبروں کو پھیلاتے شرم آنی چاہیے جو تصدیق شدہ خبریں ہیں اس پر تو میڈیا خاموش ہے

Jb sy fayaz chohan jaisy log hukmran bny h pori Pakistani qom ka sr shrm s jhuk gy

آپ اس طرح کا بھاشن نہ دیا کریں کیونکہ آپ کے لیڈر کا کردار بھی کچھ اچھا نہی ھے

طلال چوہدری ٹھکائی کے بعد گانہ گاتے ہوے...

تو بڑا نیک ہے پہلے اپنی کرتوتیں تو دیکھو حریم شاہ اور صندل خٹک کتنے دنوں تک پارلیمنٹ لاجز میں پی ٹی آئی ایم این اے اور ایم پی ایز کے بیڈروم کی زینت بنتی رہی تب تیری غیرت کہاں گئی تھی ہرامی اس حمام میں تم سب ننگے ہو سیٹا وائٹ کیس میں عمران خان کی بھی حرام کی اولاد ہے

محترم آپ نے جو کال حریم شاہ کو کی تھی اور اس میں جو باتیں ہوئی تھیں اس سے تو آپ اور آپ کے خاندان کی عزت میں اضافہ ہوا تھا نہ؟

ہاہاہا خوار مانیکا نے تے پیش کی تھی

پہلے تو طلال چوہدری ن-لیک کا ارتطغرل غازی تھا جو اب اس نے سر شرم سے جھکا دیا وہ پہلے بھی دو نمبر بندہ تھا جسکے یاریاں باشیاں چل۔رہی تھی، یہ اور بات ہے کہ اسکا معاملہ مار کھا کر کھل گیا ورنہ پتہ نہی ایسے کئی معاملات کہاں کہاں چپ کرکے چلتے رہتے ہیں

ن لیگ بدمعاشوں اور اوباشوں کی پارٹی ہے یہ سیاست نہیں غنڈہ گردی کرتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

''طلال چوہدری کے واقعہ سے سیاستدانوں کا سر شرم سے جھک گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ طلال چوہدری کے واقعہ سے سیاستدانوں کا سر شرم سے جھک گیا، اگر پہلے ایکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے طلال چوہدری کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی بنادی - ایکسپریس اردوطلال چوہدری کو اسپتال میں داخل ہوئے تین روز ہوچکے ہیں تاہم کسی لیگی رہنما نے عیادت نہیں کی ذرائع دلال چوہدری پارٹی کو تو جیسے پتا ہی نہیں کہ کیا ہوا ہے بےشرمو تنظیم_سازی ہی تو ہو رہی تھی کیا رات کے3 بجے نشے میں تنظیم سازی ھوتی ھے ؟ طلال صاحب یہ معمولی چوٹ یا واقعہ نہیں ھے ھڈیاں پسلیاں ٹوٹی ھیں - دنیا کے دونوں پاسے دندے ھوندے نے ' تمھیں مریم اورنگ زیب بریف کر گئی ھے وھی تم کہو گے - بیان بدلو گے تو پھنس جاو گے توھین عدالت میم پہلے ھی نا اھل ھو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خاتون رکن اسمبلی کا معاملہ؛ طلال چوہدری پولیس کو بیان دیے بغیراسپتال سے غائب - ایکسپریس اردوخاتون رکن اسمبلی کا معاملہ؛ طلال چوہدری پولیس کو بیان دیے بغیراسپتال سے غائب - Ha ha ha Khush Shram Hote Ha Koe Hiya hote Ha!!! 'Rull Tay Gaye hain,...Per Jassy Wadi Ayye Hay'
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ(ن)کےرہنماطلال چوہدری پرتشدد کاواقعہ 23ستمبرکی رات عبداللہ گارڈن میں پیش آیا،ذرائعمسلم لیگ(ن)کےرہنماطلال چوہدری پرتشدد کاواقعہ کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ زرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے طلال چودھری پر تشدد کا معاملے مسلم لیگ ن کی رکن پارلیمنٹ عائشہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

طلال چوہدری کا خاتون رکن اسمبلی کو ہراساں کرنا افسوس ناک ہے، شہباز گل - ایکسپریس اردویہ واقعہ مسلم لیگ ن کا اصل چہرہ عوام کے سامنے لاتا ہے، وزیر اعظم کے معاون خصوصی کا ٹوئٹ طلال چودھری کی غیر اخلاقی حرکت پر لبرلز ، پی ٹی ایم کی غیر پشتون خواتین اور میرا جسم میری مرضی والے سب مجرمانہ طور پر بدستور غائب ہیں۔ دو نمبر لوگ!!! میں آپنا غلطی مانتا ہوں مریم اورنگزیب اور حنا بٹ کے ہوتے ہوئے میں عائیشہ کے پیچھے ٹھرک پورے کرنےکیوں گیا انکی پارٹی کا کام ہی یہی ہے یہ کونسا نیا کام کیا ہے اس نے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طلال چوہدری زخمی حالت میں اسپتال میں داخلپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا یہ ٹی وی پر بیٹھ کر عمران خان کی ذاتی زندگی پر تبصرے کرتا تھا اللہ الحق ہے Ishq ne ghalib loola kardiya warna ye bhi thay bare kaam k 😛🤣 کتے اپنی ہی ماں بہن کو نہیں چھوڑتے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »