طالبان حکومت میں پہلی بار خواتین سمیت 19 افراد کو کوڑوں کی سزا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان صوبے لوگر میں عدالت نے چوری اور اخلاقی جرائم میں ملوث 19 افراد کو کوڑوں کی سزا سنائی

افغان صوبے لوگر میں چوری اور اخلاقی جرائم میں ملوث 19 افراد کو کوڑوں کی سزا دی گئی۔ فوٹو فائلغیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان صوبے لوگر میں چوری اور اخلاقی جرائم میں ملوث 19 افراد کو کوڑوں کی سزا دی گئی، افغان عدالت کے حکم پر 10 مردوں اور 9 خواتین کو کوڑے مارے گئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت میں پہلی بار کسی عدالت نے کوڑوں کی سزا سنائی تاہم کوڑوں کی سزا سرعام نہیں دی گئی۔ طالبان کے رہبر اعلیٰ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے رواں ماہ عدالتوں کو شرعی اسلامی قوانین کے مکمل نفاذ کی ہدایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This law must be implemented in Pakistan

Kash pakistan main bhi aise qawaneen ban jain

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین: فیکٹری میں آتشزدگی سے 38 افراد ہلاکآگ الیکٹرک ویلڈنگ پروٹوکول کی خلاف ورزی کی وجہ سے لگی ہے جس کی تحقیقات میں کئی افراد کو حراست میں لیا گیا ہے: انتظامیہ Allah sab ko apni hifz o aman m rakhy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

M-6 موٹروے کے فنڈز میں خرد برد کے معاملے پر ایف آئی اے نے انکوائری شروع کردیایف ائی اے سندھ نے ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد کو خط میں ملوث افراد کے نام صوبائی قومی شناختی فہرست میں شامل کرنے کی سفارش کی ہے۔ Perfect 🇵🇰⚔️ جن کی پہلے چل رہی تھی وہ تو ختم کر دیں ان کو بھی چھوڑ دو بعد میں بھی ان کی سرخی چلنی ہے سرخرو ہو گئے Expose the culprits
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اس خوبصورت قصبے میں رہنے کے لیے ملیں گے 60 لاکھ روپےاٹلی کے جنوبی جزیرے پریسچے میں آ کر بسنے والے افراد کو 30 ہزار یورو (68 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) فی کس دینے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ Details
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کم آمدنی والے افراد اسمارٹ فون خرید سکیں گے، وزارت آئی ٹی کا بڑا اقدامملک میں کم آمدنی والے افراد کو موبائل فون فراہم کرنے کے لیے آسان اقساط پر اسمارٹ فون فراہم کرنے کی اسکیم شروع کردی گئی۔ What about our privacy PTAofficialpk Mobile to instalment pe da Raha hai Lekin apply kis tarha Karna hai ye kabhi nahi batayaga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین فیکٹری میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاکبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چین کے صوبے ہینان میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک ہو گئے ، حکام نے  آتشزدگی کی وجہ حفاظتی اقدامات کی خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »