پولیس پر ڈاکؤوں سے ملی بھگت کا الزام لگانے والے پی پی رکن اسمبلی کی بہن کے گھر پر حملہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رحیم یارخان میں علاقہ مکینوں اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔

پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ نے پولیس پر ڈاکوؤں سے ملی بھگت کا الزام لگایا تھا۔ فوٹو فائل

پولیس پر ڈاکوؤں سے ملی بھگت کا الزام لگانے والے پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ کی بہن کےگھر مبینہ ڈاکوؤں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ رحیم یارخان میں ممتاز چانگ کی بہن پر مبینہ ڈاکوؤں کے حملے کے موقع پر علاقہ مکینوں اور مبینہ ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ ممتاز چانگ نے کہا کہ ڈاکوؤں نے قریبی عزیزوں کو اغواء کرنےکی کوشش کی جبکہ پولیس کا دعویٰ ہے کہ علاقے کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔دوسری جانب علاقے سے چند روز قبل اغوا کیے گئے دو پہلوانوں کا بھی کچھ پتا نہ چل سکا۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ حقیقت ہے کہ جرائم کی وارداتوں میں اضافے کا سبب پولیس کی ملی بھگت ہوتا ہے ضلع سانگھڑ میں سماجی برائیوں منشیات انڈین گٹکے کی سرعام فروخت پولیس کا حصہ ادا کرنے کے بعد ہی جاری ہے وگرنہ سندھ کی بڑی منشیات منڈی یہ ضلع کبھی نہ بنتا ان منشیات اسمگلرز کے ہاتھ بہت لمبے ہیں

سمری آنے کے بعد میں اور صدر آئین و قانون کے مطابق کھیلیں گے. عمران خان کا جنرل باجوہ کی تقریر کے بعد اعلان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ وزیرآبادجے آئی ٹی نے ڈی پی اوگجرات سے 4 سوالات کے تحریری جواب مانگ لئےوزیر آباد میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی )نے ڈی پی او گجرات سے 4 اہم سوالات کا تحریری جواب مانگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج فیض آباد کو چاروں اطراف سے کنٹینر لگا کر سیل کر دیا جائے گا: اسلام آباد پولیس - BBC Urduاسلام آباد پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی دھرنے کے پیشِ نظر اسلام آباد کے اہم داخلی راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ Foji Sufi Barkat Ali sahab agent Rahmat Ali Nankana sahab meeting discussed richest Yahodi agents Islamabad, public attack 26 Nov 2022.promise breaking operation siri Lanka or Turkish style. Generals army audio leaked listen. MI 6 agent reported. Rep corporation. Fears story. بہت خوب Gen Asim Munir COAS Pakistan ✌️✌️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس اہلکار کا قتل : ایس ایس پی ساؤتھ کی نگرانی میں کمیٹی تشکیلکراچی : ڈیفنس میں پولیس اہلکارکے قتل کے واقعے پر ایس ایس پی ساؤتھ کی نگرانی میں کمیٹی تشکیل دےدی گئی۔........ Allah magfirat karei وہ پاکستان سے بھاگ چکا ہے سب ملے ہوئے ہیں واہ وہ قاتل کل رات بھاگ گیا اور اب کمیٹی تشکیل دیکر قوم کو بیوقوف بنانے کی تیاری۔آپ لوگ کس دور میں رہ گۓ ۔یہ لاڑکانہ نہیں ھے کراچی ھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کے متاثرینِ سیلاب کیلئے ٹیلی تھون، ثانیہ نشتر کی وضاحتچیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے کیے گئے ٹیلی تھون کے معاملے پر تحریکِ انصاف کی رہنما ثانیہ نشتر نے وضاحت پیش کی ہے۔ یہ منجن ابھی بھی جاری ساری ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ؛ تقریب براہ راست نشر نہ کرنے پر بی بی سی کو تنقید کا سامنا - ایکسپریس اردوبرطانوی نشریاتی ادارے نے قطر پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا، رپورٹ FIFAWorldCup جنہوں نے پوری دنیا میں انسانی حقوق پامال کیے وہ قطر کو لیکچر دے رہے ہیں بھئی واہ!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »