انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کے رکن لیام لیونگسٹن فٹنس مسائل سے دوچار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیام لیونگسٹن پاکستان کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے کے مضبوط امیدوار ہیں۔

برطانوی جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں لیام نے کہا کہ میں 100 فیصد فٹ نہیں ہوں، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران بھی میں مکمل فٹ نہیں تھا لیکن ورلڈکپ جیتنے کے بعد تمام کوششوں اور محنت کا پھل مل گیا۔

انگلش کرکٹر نے کہا کہ مجھے انجری سے نجات کے لیے بارہ ہفتے درکار تھے، ورلڈکپ کے پہلے میچ تک سات ہفتے اور چار دن ہوئے تھے میی نے اسپر نٹ کرنا بھی شروع نہیں کیا تھا، میں نے سخت محنت کی اور والدین کو گولڈ میڈل کے ساتھ واپس جانے کا موقع دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، لیام لیونگسٹن بگ بیش لیگ سے دستبردارٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لیام لیونگسٹن آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے دستبردار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان: انگلش آل راؤنڈر لیام لیونگسٹن بگ بیش لیگ سے دستبردارلندن: (ویب ڈیسک) ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر لیام لیونگسٹن آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کیلئے انگلش کرکٹر لیام لیونگسٹن بگ بیش لیگ سے دستبردار ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لیام لیونگسٹن آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے دستبردار ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد عالم اور یاسر شاہ کے کیریئر کا سورج غروب ہونے لگا - ایکسپریس اردوفواد عالم اور یاسر شاہ کے کیریئر کا سورج غروب ہونے لگا - ExpressNews Yasir Shah was a good spinner
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان: لیام لیونگسٹن بگ بیش لیگ سے دستبردارشاندار اور جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے مشہور انگلینڈ کے لیام لیونگسٹن کو اوورسیز ڈرافٹ میں میلبرن رینیگیڈز نے منتخب کیا تھا۔ جیو نیوز کی یہ حیثیت راہ گئی،کیوں پاکستانی عوام جیو نیوز چینل سے نفرت کرتے ہیں؟ کیونکہ وہ جھوٹ پر مبنی رپورٹ پیش کرتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد کو سرفراز کیا کہا کرتے تھے؟نوجوان کھلاڑی نے خود ہی بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کے ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے والے سپنر ابرار احمد کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کھیلنا ہر کھلاڑی کا خواب ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »