طاقتورسمندری طوفان بپرجوائے کا بھارتی ساحل سے ٹکرانے کا عمل شروع - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گجرات کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش شروع مزید پڑھیں: ExpressNews BiparjoyCyclone

بھپری ہوئی سمندری لہروں کے ساتھ آنے والا طاقتور طوفان بِپرجوائے بھارت کی ساحلی پٹی سے ٹکرانے کا عمل شروع ہوگیا، طوفان

بھارتی محکمہ موسمیات نے کہا کہ سمندری طوفان بپرجوائے کے ٹکرانے کا عمل گجرات کے سوراشٹرا اور کچھ علاقوں میں شروع ہو گیا ہے جو آدھی رات تک جاری رہے گا۔ یہ طوفان آج رات تک سوراشٹرا سمیت کچھ حصوں اور اس سے ملحقہ پاکستانی ساحلی پٹی مانڈوی، کراچی کے درمیان جاکھاؤ پورٹ کے قریب سے گزرے گا۔ بھارتی حکام کے مطابق طوفان جنوب مغربی ساحلی شہر ممبئی یا اس کی ریاست مہاراشٹر کو اثر انداز نہیں کرے گا اور نہ ہی کوئی بڑا خطرہ ہے مگر سمندر میں طغیانی اور بھپری ہوئی لہروں کے پیش نظر ماہی گیروں کے شکار پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

اُدھر انتظامیہ کے گجرات کے اسپتالوں، میونسپل اور ریسکیو اداروں کے اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں اور کسی بھی ممکنہ حادثے سے نمٹنے کے لیے مشینری کو تیار رکھا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سمندری طوفان بپر جوائے کا بھارتی ریاست گجرات کے ساحل سے ٹکرانے کا عمل شروعکیٹی بندرپر ہواؤں کی شدت بڑھ گئی، بجلی کے پول گرگئے اور چھتیں اڑ گئیں، پاکستان اور بھارت کے ساحلوں پر طوفان کے ٹکرانے کا عمل رات گئے تک جاری رہےگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بپرجوائے بھارت سے ٹکرانے والا سب سے شدید سمندری طوفان ثابت ہوسکتا ہے، بھارتی حکامبھارتی گجرات کے ضلع کچھ اور سوراشٹرا میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Biparjoy BiparjoyUpdate
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بپرجوائے: سمندر بپھرنے لگا، لہروں کا سائز بڑھ گیاسندھ اور بلوچستان کے ساحل پر سمندری طوفان بپرجوائے کے اثرات نظر آنے لگے، سمندر بپھرنے لگا، لہروں کا سائز بھی بڑھ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان بپرجوائے گجرات سے کتنا دور ؟ طوفان ٹکرانے کے وقت ہوا کی رفتار کیا ہوگی؟04:30 PM, 14 Jun, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, گجرات: سمندری طوفان بپرجوائے گجرات کے علاقے دیوبھومی دوارکا سے 290 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے۔ محکمہ موسمیات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کے اثرات: کراچی کے ساحل پر لہریں 8 فٹ بلند، مختلف علاقوں میں بارشکراچی : سمندری طوفان 'بپرجوائے' کے اثرات کراچی کے ساحل پر پہنچ گئے، ساحل پر لہریں آٹھ فٹ سے بھی اونچی ہوگئی جبکہ مختلف علاقوں میں بارش بھی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بپرجوائے: کیٹی بندر میں سطحِ سمندر آج 12 بجے بلند ہو گیٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی بندر کے ایک ماہی گیر کا کہنا ہے کہ طوفان بپرجوائے کے باعث سمندر کی سطح آج دن 12 بجے بلند ہونا شروع ہو گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »