ریپ، فراڈ اور سیکسٹارشن کے الزامات کا سامنا کرنے والے 26 سالہ نوجوان کو تاحیات عمر قید کی سزا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی انھوں نے تمل ناڈو اور بنگلورو کی سو سے زیادہ نوجوان خواتین، سکول اور کالج کی طالبات کا ناصرف جنسی استحصال کیا بلکہ بعدازاں انھیں بلیک میل بھی کیا۔

پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے دوران جبب اُن کے لیپ ٹاپ، موبائل اور دیگر آلات کی چھان بین کی تو بہت سے انکشافات ہوئے۔ بعدازاں متاثرہ خواتین کے دیے گئے بیانات کی روشنی میں کاشی کے خلاف سات مقدمات درج کیے گئے جو ریپ، جبری وصولی، خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے، نازیبا تصاویر اور ویڈیو ریکارڈ کرنے جیسے الزامات کے تحت درج ہوئیں۔ابتدائی تحقیقات کے بعد کاشی کو پولیس نے اپریل 2020 میں گینگسٹرز پریونشن ایکٹ کے تحت گرفتار کیا تھا جس کے بعد ان کا کیس مزید تفتیش کے لیے ’سی پی سی آئی ڈی‘ کو منتقل کر دیا...

اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وہ خواتین کے حقوق اور خواتین کی فلاح و بہبود کے بارے میں پوسٹیں کرتے تھے اور اپنے آپ کو کامیاب کاروباری شخص ظاہر کرنے کی غرض سے وہ اپنے فیس بک اور انسٹاگرام پر فینسی کپڑے پہنے اپنی تصاویر اور مہنگی بائیکس چلانے کی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتے تھے۔ ان جرائم میں کاشی کے ساتھ ان کے دو معاونین بھی شامل ہوتے جو کہ ان کے دوست تھے جو کہ اب زیر حراست ہیں۔

تاہم بعدازاں انھوں نے اپنے جرائم کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ’میں نے یہ غلطیاں ناسمجھی میں کیں۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ پولیس اس طرح تحقیقات کرکے میرا پتہ چلا لے گی۔‘ انھوں نے کہا کہ مجرم کے وکیل نے عدالت میں یہ بھی کہا کہ متاثرہ خاتون نے بروقت پولیس میں شکایت درج نہیں کی اور یہ کہ تاخیر کے مقصد سے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں بھی مختلف درخواستیں دائر کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مکہ مکرمہ میں حج کیلئے آئے عراقی بزرگ کو دل کا دورہ، بچا لیا گیاسعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آنے والے 80 سالہ بزرگ کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد فوری طبی امداد کے باعث ان کو بچا لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حج پرمٹ نہ رکھنے والے عازمین کو ٹرانسپورٹ دینے والی گاڑی پر جرمانہ ہوگاحج پرمٹ کے بغیر حاجیوں کو ٹرانسپورٹ دینے پر 6 ماہ تک قید اور 50 ہزار ریال تک جرمانے کی سزا ہوگی: سعودی محکمہ امن عامہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی ڈاکٹرز نے حج کے لیے آئے عراقی شہری کی جان بچا لیسعودی عرب میں حج کرنے کے لیے آنے والے عراقی شہری کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے بعد سعودی ڈاکٹرز نے ان کا علاج کر کے ان کی جان بچائی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان - ایکسپریس اردواوگرا نے وزیراعظم کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم کرنے کی سمری ارسال کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اور جلائوگھیرائو : اہم کردارکی شناخت ہو گئیریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اور جلائوگھیرائو : اہم کردارکی شناخت ہوگئی RadioPakistanPeshawar PTIProtest Peshawr PeshawarPolice Accused Identified PMLNGovt PDM PTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اور جلائوگھیرائو : اہم کردارکی شناخت ہو گئیریڈیو پاکستان میں توڑپھوڑ اور جلائوگھیرائو : اہم کردارکی شناخت ہو گئی مزید تفصیلات ⬇️ RadioPakistanPeshawar PTIProtest Peshawr PeshawarPolice Accused Identified PMLNGovt PDM PTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »