پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ExpressNews

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، اوگرا کی سمری پر پیٹرول کی قیمت میں 5 تا 10 روپے کمی کی جاسکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق اوگرا کی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 5 سے 10 روپے فی لیٹر تک اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ دوسری جانب ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار بھی رکھی جاسکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمت میں آج رات سے کمی کا امکان16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل کا امکانملک میں 16 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمیاسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں بڑی کمی - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 19 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپرمارکیٹ میں 200 مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمیبرطانیہ کی سپر مارکیٹوں میں اشیائے خوردونوش کی 200مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے، جس کا مقصد بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمیاسلام آباد : یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »