سمندری طوفان کے اثرات: کراچی کے ساحل پر لہریں 8 فٹ بلند، مختلف علاقوں میں بارش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمندری طوفان کے اثرات: کراچی کے ساحل پر لہریں 8 فٹ بلند، مختلف علاقوں میں بارش مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

کراچی : سمندری طوفان ‘بپرجوائے’ کے اثرات کراچی کے ساحل پر پہنچ گئے، ساحل پر لہریں آٹھ فٹ سے بھی اونچی ہوگئی جبکہ مختلف علاقوں میں بارش بھی ریکارڈ کی گئی۔

ملیرکے ساحلی علاقوں ریڑھی گوٹھ، لٹ بستی و دیگر علاقوں کے ساتھ ساتھ آئی آئی چندریگرروڈ، شارع فیصل، ٹاور، کلفٹن اور سی ویو کے اطراف میں بھی ہلکی بارش ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مٹی کے طوفان کے بعد بارشکراچی : سہراب گوٹھ میں مٹی کے طوفان سے حد نگاہ کم ہوگئی تاہم مٹی کے طوفان کے بعد مختلف علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بپر جوائے بپھرگیااورماڑہ میں سمندری پانی گھروں میں داخل09:31 PM, 12 Jun, 2023, پاکستان, کوئٹہ: گوادر کے علاقے اورماڑہ میں سمندری طوفان بپر جوائے کے اثرات آنا شروع ہو گئے جبکہ کراچی میں بھی 100 ملی میٹر تک بارش کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بپرجوائے کا خطرہ، کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطلسمندری طوفان بپرجوائے کے ممکنہ اثرات و خطرے کے پیشِ نظر کمشنر کراچی کے احکامات پر شہر بھر میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بائپر جوائے: کراچی کے ساحلی علاقوں میں سمندر کے پانی کی سطح میں اضافہکراچی: (دنیا نیوز) ممکنہ سمندری طوفان بائپر جوائے کے پیش نظر کراچی کے ساحلی علاقوں میں سمندر کے پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’بپر جوائے ‘ : ڈی ایچ اے اور دیگر ساحلی علاقوں کو کتنا خطرہ ہے؟کراچی میں سمندری طوفان بپر جوائےکے اثرات کے باعث ہاکس بے پر سمندر میں طغیانی بڑھ گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بپرجوائے: سمندر بپھرنے لگا، لہروں کا سائز بڑھ گیاسندھ اور بلوچستان کے ساحل پر سمندری طوفان بپرجوائے کے اثرات نظر آنے لگے، سمندر بپھرنے لگا، لہروں کا سائز بھی بڑھ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »