یونان: تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی درجنوں پاکستانیوں سمیت 100افراد جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یونان: تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، درجنوں پاکستانیوں سمیت 100افراد جاں بحق Greece Pakistani Migrants Dead GovtofPakistan

ایتھنز: یونان میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب جانے کے باعث درجنوں پاکستانیوں سمیت 100افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ متعدد افراد کو بچا لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق یونان کے علاقے کلمتا کے قریب ڈوبنے والی کشتی میں 400 سے زائد تارکینِ وطن غیر قانونی طور پر سوار تھے جو لیبیا سے اٹلی جارہے تھے کہ سمندر میں سفر کے دوران خوفناک حادثہ پیش آگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ کشتی میں سوار افراد میں سے زیادہ تر پاکستانی تھے، اس کے علاوہ افغانستان، شام اور مصر کے شہری بھی غیر قانونی طور پر اٹلی جا رہے تھے۔ 100سے زائد افراد کو بچالیا گیا ہے۔متاثرہ علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔سیکڑوں لاپتہ تارکینِ وطن کی تلاش تاحال جاری ہے۔ حکام کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونان کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک متعدد لاپتایونان کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک متعدد لاپتا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یونان کے قریب سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاکایتھنز : (دنیانیوز) یونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 79 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں لاپتا ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یونان کے قریب سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی 79 افراد ہلاکغیر ملکی میڈیا کے مطابق یونان کے پائلوس قصبے کے قریب کھلے سمندر میں اوور لوڈ کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا ہے ، کشتی میں 750 افراد سوارتھے اور وہ لیبیا سے اٹلی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، سیکڑوں افراد لاپتہیونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا حادثہ پیش آیا ہے۔ ایتھنز سے ملنے والی اطلاع کے مطابق حادثے میں79 تارکین وطن ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سیکڑوں لاپتا ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یونان کے قریب سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ104 افراد کو بچالیا گیا، کشتی میں بیشترتارکین وطن کا تعلق مصر، شام، افغانستان اور پاکستان سے ہے: یونانی حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یونان: کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں تارکینِ وطن لاپتہ، 79 ہلاک - BBC News اردوجنوبی یونان کے ساحل پر ماہی گیری کی کشتی الٹنے سے کم از کم 79 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 100 سے زائد کو بچا لیا گیا ہے تاہم خدشہ ہے کہ جہاز میں سینکڑوں مزید تارکین وطن سوار تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »