یونان کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک متعدد لاپتا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یونان کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک متعدد لاپتا arynewsurdu

یونان کے قریب پیلوپونیس میں کھلے سمندر میں تارکینِ وطن میں ماہی گیری کی کشتی ڈوبنے سے کم از کم 79 تارکین وطن ہلاک ہو گئے اور خدشہ ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد سیکڑوں تک تجاوز کرسکتی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یونان کے قریب بحیرہ ایونی میں تیز ہواؤں کی وجہ سے کھلے سمندر میں تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 79 تارکین وطن ہلاک اور 104 مسافروں کو بچالیا گیا جبکہ متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ کوسٹ گارڈ حکام نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا بتایا کہ کشتی میں 750 افراد سوار تھے، ہمیں خدشہ ہے کہ لاپتا افراد کی بڑی تعداد ہے۔

یونانی حکام اور انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جہاز میں سینکڑوں مزید تارکین وطن سوار تھے،کشتی لیبیا سے اٹلی جا رہی تھی، جس میں سوار بیشتر افراد کی عمر 20 سال تھی۔ واضح رہے کہ اس سال یونان میں بحری جہاز کی تباہی کا یہ سب سے مہلک واقعہ ہے، کشتی حادثے کے نتیجے میں یونان میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونان کے قریب سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ104 افراد کو بچالیا گیا، کشتی میں بیشترتارکین وطن کا تعلق مصر، شام، افغانستان اور پاکستان سے ہے: یونانی حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، سیکڑوں افراد لاپتہیونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا حادثہ پیش آیا ہے۔ ایتھنز سے ملنے والی اطلاع کے مطابق حادثے میں79 تارکین وطن ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سیکڑوں لاپتا ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یونان: کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں تارکینِ وطن لاپتہ، 79 ہلاک - BBC News اردوجنوبی یونان کے ساحل پر ماہی گیری کی کشتی الٹنے سے کم از کم 79 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور 100 سے زائد کو بچا لیا گیا ہے تاہم خدشہ ہے کہ جہاز میں سینکڑوں مزید تارکین وطن سوار تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نائجیریا میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی 100 افراد ہلاکزندہ بچنے والوں کی تلاش جاری11:07 PM, 13 Jun, 2023, بین الاقوامی, ابوجا: شمالی نائیجیریا میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی جس کے باعث تقریباً 100 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یونان: کشتی ڈوبنے سے 79 تارکین وطن ہلاک درجنوں لاپتہمچھلیاں پکڑنے والی ایک کشتی جس پر بڑی تعداد میں تارکین وطن سوار تھے، بدھ کے روز یونان کے ساحل کے قریب الٹ کر ڈوبنے سے کم از کم 79 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نائجیریا: کشتی اُلٹنے سے 100 سے زائد افراد ڈوب کر ہلاکابوجا: (ویب ڈیسک) شمالی نائیجیریا میں ایک شادی سے واپس آنے والی کشتی اُلٹ گئی جس کے باعث تقریباً 100 افراد ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »